بنوں ، ڈیرہ بگٹی ، آواران اور کیچ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 7 خوارج ہلاک


بنوں اور بلوچستان کے مختلف مقامات پر سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 7 خوارج دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 3 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔کرم ، سکیورٹی فورسز کی حفاظت میں پشاور جانیوالی مسافر گاڑیوں پر حملہ ، 38 افراد جاں بحقآئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد  کر لیا گیا، ہلاک خوارج سکیورٹی فورسز کیخلاف دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔دوسری جانب بلوچستان کے ضلع آواران میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے، ہلاک دہشتگردوں میں نیاز عرف گھمن اور ظریف عرف شاہ جہان شامل ہیں۔شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 6 خارجی دہشتگرد ہلاک ، 6 زخمیآئی ایس پی آر نے بتایا کہ ڈیرہ بگٹی اورضلع کیچ میں کارروائیوں کے دوران ایک ایک دہشتگرد ہلاک ہوا ، ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

تاجکستان کے سفیر کراچی کے تاریخی مقامات کی بحالی کے خواہش مند کیوں ہیں؟

پی ٹی آئی کے سعودی عرب کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں،وقاص اکرم

بھارتی سکھ یاتریوں کی واپسی آج ، لاہور میں شاپنگ کی

پی ٹی آئی مرکزی قیادت کی اکثریت کا خود کو بشریٰ بی بی کے بیان سے الگ کرنے کا فیصلہ

9مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی عدالت نے سزائیں سنا دیں

حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد کے تمام بس اڈے اور چھ موٹرویز بند

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد کے تمام بس اڈے اور چھ موٹرویز آج رات 8 بجے سے بند

بشریٰ بی بی کا سعودی عرب کے خلاف زہر آلودہ بات کرنا ناقابل معافی جرم ہے، وزیر اعظم

دشمن عناصر کے مذموم عزائم ناکام بنانا اولین ترجیح ہے: آرمی چیف

عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری، پی ٹی آئی کارکنوں میں خوشی کی لہر

لائیو: خیبر پختونخوا حکومت پنجاب اور وفاق پر لشکر کشی کر رہی ہے، مریم نواز

حکومت کوئی بھی ہو سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کی غیرمشروط مدد کی: وزیراعظم

دشمنوں سے اپنے آپ کو بچائیں یااپنے لوگوں سے؟جو کچھ ہورہا سمجھ سے بالاتر ہے،مریم نواز

دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے: آرمی چیف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی