عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری، پی ٹی آئی کارکنوں میں خوشی کی لہر


توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کر دی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کی۔عدالتی روبکار میں لکھا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ضمانت ہائیکورٹ سے منظور ہو چکی، بانی پی ٹی آئی کسی دیگر مقدمے میں مطلوب نہیں تو انہیں رہائی دی جائے۔عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے 10لاکھ روپے کے 2 مچلکے طارق نون اور راجہ غلام سجاد نے دیے۔یاد رہے کہ دو روز قبل اسپیشل سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت منظور کی تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

کراچی، سڑک کنارے کچرا پھینکنے پر جرمانہ اور 3 سال قید

پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر متعارف، نام عینی رکھا گیا

نہم کا امتحان دینے والے طلباء کو عمر حد میں 10 ماہ کی رعایت

چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

ویڈیو بیان معاملہ، بشری بی بی کیخلاف دو الگ الگ مقدمات درج

چیمپیئنز ٹرافی، کپ بلدیہ عظمی کراچی کے صدر دفتر پہنچا دیا گیا

غیر رجسٹرڈ سکولوں سے قومی خزانے کو سالانہ کروڑوں کا نقصان

تاجکستان کے سفیر کراچی کے تاریخی مقامات کی بحالی کے خواہش مند کیوں ہیں؟

پی ٹی آئی کے سعودی عرب کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں،وقاص اکرم

بھارتی سکھ یاتریوں کی واپسی آج ، لاہور میں شاپنگ کی

پی ٹی آئی مرکزی قیادت کی اکثریت کا خود کو بشریٰ بی بی کے بیان سے الگ کرنے کا فیصلہ

9مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی عدالت نے سزائیں سنا دیں

حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد کے تمام بس اڈے اور چھ موٹرویز بند

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد کے تمام بس اڈے اور چھ موٹرویز آج رات 8 بجے سے بند

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی