پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر متعارف، نام عینی رکھا گیا


کراچی کے ایک نجی اسکول میں پاکستان کی پہلی اے آئی ٹیچر متعارف کرا دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر متعارف کرادی گئی، گلشن اقبال کے نجی اسکول میں اےآئی ٹیچر کا تقرر نامہ جاری کیا گیا۔پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر کا نام عینی رکھا گیا ہے، اے آئی ٹیچر کو کلاس 5 کے مضامین جیسے کہ ریاضی اور سائنسی زبانوں میں بچوں کی مدد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔اے آئی ٹیچر کلاس 5 میں شیڈول کے مطابق سوالات کے جواب دیتی ہیں، اس اقدام سے طلبا کو ذاتی نوعیت کے تجربات کرنے کا موقع ملے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

کرشن چندر جن کی لاہور سے محبت مرتے تک دم تک برقرار رہی

کرشن چندر جن کی لاہور سے محبت مرتے دم تک برقرار رہی

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بھی بند

لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے بند، کنٹینرز لگا دیے گئے

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاج: موٹرویز اور مرکزی شاہراہیں بند، اسلام آباد کے داخلی راستے سِیل

راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

پی ٹی آئی کا احتجاج: موٹرویز اور بس سٹینڈز بند، عوام مشکلات کا شکار

کراچی، سڑک کنارے کچرا پھینکنے پر جرمانہ اور 3 سال قید

پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر متعارف، نام عینی رکھا گیا

پاکستان میں تیار کردہ ’گیم چینجر‘ ڈرون ’شہپر تھری‘ میں کیا خصوصیات ہیں؟

نہم کا امتحان دینے والے طلباء کو عمر حد میں 10 ماہ کی رعایت

چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

ویڈیو بیان معاملہ، بشری بی بی کیخلاف دو الگ الگ مقدمات درج

چیمپیئنز ٹرافی، کپ بلدیہ عظمی کراچی کے صدر دفتر پہنچا دیا گیا

غیر رجسٹرڈ سکولوں سے قومی خزانے کو سالانہ کروڑوں کا نقصان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی