غیر رجسٹرڈ سکولوں سے قومی خزانے کو سالانہ کروڑوں کا نقصان


پرائیویٹ سکولوں کیجانب سے رجسٹریشن نہ کروانے پر مالی نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن میں تیزی لانے کا حکم دے دیا۔سکول ایجوکیشن  ڈیپارٹمنٹ کے مطابق  صوبہ بھر سمیت صوبائی دارالحکومت میں غیر رجسٹرڈ پرائیویٹ سکولوں کے باعث قومی خزانے کو سالانہ کروڑوں کا نقصان ہونے لگا۔ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرائیوٹ سکولوں کی رجسٹریشن میں تیزی لانے کا فیصلہ کرلیا، صوبہ بھر میں ہزاروں پرائیوٹ سکولز بغیر رجسٹریشن کے چل رہے ہیں۔جولائی تا اکتوبر: موٹر سائیکلوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 22 فیصد اضافہ ریکارڈبتایا گیا کہ سکولز رجسٹرڈ نہ ہونے کے باعث رجسٹریشن فیس اور ٹیکسسز کا نقصان ہو رہا ہے، محکمہ تعلیم کے قانون کے مطابق بغیر رجسٹریشن سکول کھولنا قانون کیخلاف ہےسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو رجسٹریشن مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی، ایک ماہ کے اندر اندر غیر رجسٹرڈ سکولوں کا ڈیٹا جمع کیا جائے اورغیر رجسٹرڈ سکولوں کو فوری رجسٹریشن دی جائے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

کرشن چندر جن کی لاہور سے محبت مرتے تک دم تک برقرار رہی

کرشن چندر جن کی لاہور سے محبت مرتے دم تک برقرار رہی

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بھی بند

لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے بند، کنٹینرز لگا دیے گئے

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاج: موٹرویز اور مرکزی شاہراہیں بند، اسلام آباد کے داخلی راستے سِیل

راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

پی ٹی آئی کا احتجاج: موٹرویز اور بس سٹینڈز بند، عوام مشکلات کا شکار

کراچی، سڑک کنارے کچرا پھینکنے پر جرمانہ اور 3 سال قید

پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر متعارف، نام عینی رکھا گیا

پاکستان میں تیار کردہ ’گیم چینجر‘ ڈرون ’شہپر تھری‘ میں کیا خصوصیات ہیں؟

نہم کا امتحان دینے والے طلباء کو عمر حد میں 10 ماہ کی رعایت

چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

ویڈیو بیان معاملہ، بشری بی بی کیخلاف دو الگ الگ مقدمات درج

چیمپیئنز ٹرافی، کپ بلدیہ عظمی کراچی کے صدر دفتر پہنچا دیا گیا

غیر رجسٹرڈ سکولوں سے قومی خزانے کو سالانہ کروڑوں کا نقصان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی