کراچی، سڑک کنارے کچرا پھینکنے پر جرمانہ اور 3 سال قید


‎کراچی میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز اور صفائی قوانین کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ یا 3 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔میٹروپولیٹن کارپوریشن کا صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے نیا اقدام کیا گیا جس میں ریسٹورنٹس اور کاروباری اداروں کو کچرا پھینکنے پر سندھ  لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت نوٹس جاری کردیا۔غیر رجسٹرڈ سکولوں سے قومی خزانے کو سالانہ کروڑوں کا نقصان‎ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ  بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل انسپکٹرز قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔میئر نے بتایا کہ 3 ہوٹلوں کو فٹ پاتھ اورعوامی مقامات پر کچرا پھینکنے پر نوٹس جاری کئے، ‎کے ایم سی اپنے شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لئے متحرک ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

کرشن چندر جن کی لاہور سے محبت مرتے تک دم تک برقرار رہی

کرشن چندر جن کی لاہور سے محبت مرتے دم تک برقرار رہی

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بھی بند

لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے بند، کنٹینرز لگا دیے گئے

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاج: موٹرویز اور مرکزی شاہراہیں بند، اسلام آباد کے داخلی راستے سِیل

راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

پی ٹی آئی کا احتجاج: موٹرویز اور بس سٹینڈز بند، عوام مشکلات کا شکار

کراچی، سڑک کنارے کچرا پھینکنے پر جرمانہ اور 3 سال قید

پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر متعارف، نام عینی رکھا گیا

پاکستان میں تیار کردہ ’گیم چینجر‘ ڈرون ’شہپر تھری‘ میں کیا خصوصیات ہیں؟

نہم کا امتحان دینے والے طلباء کو عمر حد میں 10 ماہ کی رعایت

چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

ویڈیو بیان معاملہ، بشری بی بی کیخلاف دو الگ الگ مقدمات درج

چیمپیئنز ٹرافی، کپ بلدیہ عظمی کراچی کے صدر دفتر پہنچا دیا گیا

غیر رجسٹرڈ سکولوں سے قومی خزانے کو سالانہ کروڑوں کا نقصان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی