اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈوں کو آج رات 8 بجے سے بند کرنے کا حکم


تحریک انصاف کی احتجاجی کال کے پیش نظر اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈوں کو آج رات 8 بجے سے بند کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔سیکرٹری اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈوں کے سامنے قناعتیں لگا کر بند کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیاسیکرٹری اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کہا کہ عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کے دن احتجاج کی کال دی گئی اور مطالبات پورے نہ ہونے تک اسلام آباد دھرنا دینے کا منصوبہ ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

لائیو: انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں، خونریزی چاہتا ہے، وزیراعظم شبہاز شریف

بیرون ملک فراڈ کے شکار پاکستانی مزید ہم وطنوں کو فیس بک کے ذریعے پھنسانے لگے

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ زیرو پوائنٹ پہنچ گیا، ’یہ پُرامن احتجاج نہیں، شدت پسندی ہے‘

بیلا روس کے صدر کی وزیر اعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش

انتشاری ٹولہ خونریزی چاہتا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، 4 اہلکار شہید 5 زخمی

اسلام آباد میں فوج طلب، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں 3.295 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ

فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، ڈالر معمولی سستا

انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں بلکہ خونریزی چاہتا ہے، وزیر اعظم

مرغی کا گوشت 482 روپے کلو ہو گیا

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ جی نائن پہنچ چکا، ’یہ پُرامن احتجاج نہیں، شدت پسندی ہے‘

سیالکوٹ، داخلی و خارجی راستے پانچویں روز بھی بند، ٹماٹر کی قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ جی نائن پہنچ چکا، ’یہ پُرامن احتجاج نہیں‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی