مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سیکیورٹی ذرائع


اسلام آباد: سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر مظاہرین کی اموات کی خبر جھوٹی اور من گھڑت ہے۔ ناکامیوں اور کوتاہیوں کو چھپانے کے لیے جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ جبکہ گزشتہ رات آپریشن میں آتشی اسلحے کا استعمال نہیں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق مختلف علاقوں سے پی ٹی آئی کے شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا۔ اور گرفتار شرپسندوں سے آنسو گیس کے شیل، اسلحہ، غلیلیں اور پتھر برآمد ہوئے۔ خیبر پختونخواکے سرکاری ملازمین اور اہلکار بھی احتجاج کا حصہ تھے۔یہ بھی پڑھیں: معاملات تو مذاکرات سے ہی حل ہوتے ہیں، شوکت یوسفزئیگرفتاریوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ راولپنڈی سے 400 شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا۔ جبکہ اٹک سے 410، چکوال سے 44 اور مری سے 3 شرپسند گرفتار ہوئے۔ میانوالی سے 8 شرپسند گرفتار کیے جا چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ احتجاج کے دوران پولیس اور رینجرز اہلکار شہید ہوئے۔ متعدد پولیس اور رینجرز اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ پی ٹی آئی کا احتجاج کسی طور پر بھی پرامن نہیں تھا۔ اور احتجاج کا مقصد صرف ملک میں بدامنی پھیلانا تھا۔ گرفتار شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں کی جائیں گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

26 نمبر چونگی سے ڈی چوک، وہ کال جو پی ٹی آئی دھرنے کے جلد اختتام کی وجہ بنی

آرمی چیف سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی ملاقات

روز گار کیلئے متحدہ عرب امارات جانیوالے پاکستانیوں پر پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی نئی شرط لاگو

سیاسی تحریک میں تشدد کا عنصر آجائے تو وہ ختم ہو جاتی ہے، علی محمد خان

سرکاری نرخنامہ نظرانداز، آلو پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

لائیو: پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد زندگی معمول پر آنے لگی، بند راستے کُھل گئے

ڈی چوک کی طرف جاتی جناح ایونیو پر ’راکھ‘، تصاویر میں

لائیو: اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے 500 مظاہرین گرفتار، علی امین گنڈاپور مانسہرہ میں

4 ماہ کے دوران ایک ارب ، 72 کروڑ کی بیرونی امداد ملی ، اقتصادی امور ڈویژن

الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخودنوٹس لینےکی استدعا مسترد کردی

معاملات تو مذاکرات سے ہی حل ہوتے ہیں، شوکت یوسفزئی

2 دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی، انڈے مزید مہنگے

کراچی کی تاجر برادری کا نئی ائیر لائن بنانے کا اعلان

مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سیکیورٹی ذرائع

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی