پنجاب حکومت کی جانب سے بلوں میں 14 روپے کا ریلیف،47 فیصد پاکستانی لاعلم نکلے


حکومت پنجاب کی جانب سے اگست اور ستمبر کے بلوں میں دئیے گئے 14 روپے کے ریلیف سے 48 فیصد پاکستانی واقف جبکہ 47 فیصد نے لاعلمی کا اظہار کیا۔یہ بات گیلپ پاکستان کے ایک حالیہ سروے میں سامنے آئی ہے، سروے کے مطابق بجلی کے بلوں میں ریلیف سے شہر ی آبادی اور مردوں کی اکثریت آگاہ نظر آئی،مردوں میں 58 فیصد نے بجلی کے بلوں میں ریلیف سے آگا ہ ہونے، 40 فیصد نے اس بارے میں کچھ نہ جاننے کا کہا۔کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے کا اضافہسروے میں خواتین میں 55 فیصد بجلی کے بلوں میں ریلیف سے لاعلم تو 37 فیصد آگاہ دکھائی دیں۔ سروے رپورٹ کے مطابق شہروں میں 59 فیصد بجلی کے بلوں میں ریلیف سے آگاہ جبکہ 39 فیصد نے لاعلم ہونے کا کہا۔البتہ دیہی آبادی میں 52 فیصد بجلی کے بلوں میں ریلیف سے ناواقف نظر آئے جبکہ 41 فیصد نے اس بار ے میں جاننے کا کہا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

بانی پی ٹی آئی جیل سے 100 انڈیکس کے لاکھ ہونے پر مبارکباد کا پیغام دے دیں، گورنر سندھ کی درخواست

یکم دسمبر سے پٹرول 3.15 اور ڈیزل 3.20 روپے مہنگا ہونے کا امکان

اسموگ تدارک، عدالتی حکم عدولی کرنے والے اسکولوں کو چلنے نہیں دیں گے، عدالت

پنجاب حکومت کی جانب سے بلوں میں 14 روپے کا ریلیف،47 فیصد پاکستانی لاعلم نکلے

سیاسی ٹمپریچر مذاکرات سے کم کرنیکی ضرورت ، عمران خان کو تسلیم کرکے آگے بڑھیں ، فواد چوہدری

نادرا کا شہریوں کی سہولت کیلئے خود کار مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ

تیسرا اور آخری ون ڈے، پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت لیا

پی ٹی آئی کارکنان چیک کریں، بشریٰ بی بی کہیں “دو نمبر گیم” تو نہیں کھیل گئیں، خواجہ آصف

کرم میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود لڑائی جاری ، مزید 5 افراد جاں بحق

اسلام آباد احتجاج ، عمران خان ، بشریٰ بی بی ، علی امین گنڈا پور پر ایک اور مقدمہ درج

دورہ جنوبی افریقہ ، فخر زمان سمیت سینئر کھلاڑیوں کی واپسی کا امکان

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمران خان اور دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار موخر

دشمنوں کو اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعظم

3 دن میں مرغی کا گوشت 21 روپے کلو سستا ہو گیا

پی ٹی آئی مظاہرین کو آنسو گیس شیل کہاں سے ملے؟ آئی جی خیبرپختونخوا نے تحقیقات کا حکم دے دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی