سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر کرک میں آپریشن،6خوارجی ہلاک


سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کرک میں آپریشن کے دوران 6خوارجی ہلاک کردئیے ۔آئی ایس پی آرکے مطابق علاقے میں ممکنہ خوارج کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے،سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔لاہور میں پاکستان کی پہلی انڈرگراؤنڈ بلیولائن میٹرو ٹرین شروع کرنے کا فیصلہصدر مملکت نے کرک میں خوارج کیخلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا،انہوں نے 6 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا۔آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بہادر افواج دفاع وطن کیلئے پرعزم ہیں،دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے ،پوری قوم دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔وزیراعظم نے بھی کرک میں 6 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم کو اسی طرح خاک میں ملاتے رہیں گے۔پاکستان کی مہمان نوازی شاندار،یہاں کے لوگ بہت اچھے ہیں،کپتان آسٹریلوی ٹیمقوم کے بیٹوں کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیں گے،ملک سے دہشتگردی کے مکمل سد باب کے لیے مکمل طور پر سرگرم عمل ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ریحام خان کا عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیش گوئی

فیصل واوڈا عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ

ہم نے سیاست قربان کر کے پاکستان کو بچایا ہے: وزیراعظم شہباز شریف

پنجاب حکومت کا مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز متعارف کرانے کا فیصلہ

پاکستان کو عظیم بنائیں گے، بھارت کو پیچھے چھوڑیں گے، وزیراعظم

وادی کیلاش میں کشمیر مارخور کا کامیاب شکار، مقامی شہریوں کا جشن

وانا ایگریکلچر پارک صوبائی حکومت کی عدم توجہی کا شکار

حماس نے چھ مغوی آئی ڈی ایف کے حوالے کر دیے، یرغمالی ’جہنم کی گہرایئوں سے واپس لوٹے ہیں: اسرائیلی صدر

صارف عدالتوں کو بند کرنے کا فیصلہ، ’یہی عدالت تھی جس سے فوری انصاف ملتا تھا‘

حماس نے پانچ مغوی آئی ڈی ایف کے حوالے کر دیے، یرغمالی ’جہنم کی گہرایئوں سے واپس لوٹے ہیں: اسرائیلی صدر

بدعنوانی کی نذر ہونے والا پیسہ دوبارہ خزانے میں آئے گا: وزیر اعظم

اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز سنیارٹی لسٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

چیف جسٹس کا پی ٹی آئی کو بائیکاٹ سے گریز کا مشورہ، بیرسٹر گوہر کی تصدیق

آج اٹھایا گیا ہر چھوٹا قدم ایک بہتر کل کی بنیاد ہے، آصف زرداری

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی