لاہور میں پاکستان کی پہلی انڈرگراؤنڈ بلیولائن میٹرو ٹرین شروع کرنے کا فیصلہ


لاہور میں پاکستان کی پہلی انڈرگراؤنڈ بلیولائن میٹرو ٹرین شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،27 کلومیٹر پر مشتمل انڈر گراؤنڈ میٹرو ٹرین پر 600 ارب سے زائد لاگت آئے گی۔انڈر گراؤنڈ بلیو لائن میٹرو ٹرین ویلنشیا ٹاؤن سے شروع ہو کربابو صابو پہنچے گی،میٹرو ٹرین جوہر ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن، کلمہ چوک مین بلیوارڈ گلبرگ سے گزرے گی۔سونا 2 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیاجیل روڈ، فیروز پور روڈ، وحدت روڈ، مین بلیوارڈ علامہ اقبال ٹاؤن بھی میٹرو کے روٹ میں شامل ہیں، ترجمان کا کہنا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے فزیبلٹی اینڈ ڈیزائن پر ورکنگ کا آغاز کر دیا۔بلیو لائن میٹرو ٹرین پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے 3 سال کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیش گوئی

فیصل واوڈا عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ

ہم نے سیاست قربان کر کے پاکستان کو بچایا ہے: وزیراعظم شہباز شریف

پنجاب حکومت کا مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز متعارف کرانے کا فیصلہ

پاکستان کو عظیم بنائیں گے، بھارت کو پیچھے چھوڑیں گے، وزیراعظم

وادی کیلاش میں کشمیر مارخور کا کامیاب شکار، مقامی شہریوں کا جشن

وانا ایگریکلچر پارک صوبائی حکومت کی عدم توجہی کا شکار

حماس نے چھ مغوی آئی ڈی ایف کے حوالے کر دیے، یرغمالی ’جہنم کی گہرایئوں سے واپس لوٹے ہیں: اسرائیلی صدر

صارف عدالتوں کو بند کرنے کا فیصلہ، ’یہی عدالت تھی جس سے فوری انصاف ملتا تھا‘

حماس نے پانچ مغوی آئی ڈی ایف کے حوالے کر دیے، یرغمالی ’جہنم کی گہرایئوں سے واپس لوٹے ہیں: اسرائیلی صدر

بدعنوانی کی نذر ہونے والا پیسہ دوبارہ خزانے میں آئے گا: وزیر اعظم

اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز سنیارٹی لسٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

چیف جسٹس کا پی ٹی آئی کو بائیکاٹ سے گریز کا مشورہ، بیرسٹر گوہر کی تصدیق

آج اٹھایا گیا ہر چھوٹا قدم ایک بہتر کل کی بنیاد ہے، آصف زرداری

امریکی فوج میں برطرفیاں، صدر ٹرمپ نے اعلیٰ ترین جنرل کو بھی عہدے سے ہٹا دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی