پی ٹی آئی احتجاج کے نام پرانتشار پھیلاتی ہے،بیرسٹرعقیل ملک


مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کی آج کی پریس کانفرنس مضحکہ خیز ہے، 10نکاتی ایجنڈےسے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان کو ریلیف ملے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو آئین اور قانون سے ہٹ کر کوئی ریلیف نہیں ملے گا،پی ٹی آئی اجازت کے بغیر احتجاج کرتی ہے،دفعہ144عوام کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے نافذ کی جاتی ہے۔عوام پاکستان کسی ایک خاندان کی نہیں سوچ اور فکر کی جماعت ہے،شاہد خاقان عباسیپی ٹی آئی احتجاج کے نام پرانتشار پھیلاتی ہے،پی ٹی آئی نے ہمیشہ احتجاج کے دوران قانون کو ہاتھ میں لیا،جب آپ قانون توڑیں گے تو قانون حرکت میں آئے گا،اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دیں گے۔آپ کہہ رہے ہیں یہ سیاسی نوعیت کے کیسز ہیں،یہ سیاسی نوعیت کے کیسز نہیں ،آپ کے لوگوں نے قانون اپنے ہاتھ میں لیا تو قانون حرکت میں آیا،آپ کی سیاسی نہیں انتشاری سوچ ہے۔آپ نے سیاسی سوچ کا لبادہ ضرور اوڑھا ہوا ہے،آپ انتشاری سوچ رکھتے ہیں اور انتشار پھیلانا چاہتے ہیں،آپ نے 9مئی کو انتشار پھیلایا،بارہا دفعہ اسلام آباد آکر انتشار پھیلانے کی کوشش کی۔سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر کرک میں آپریشن،6خوارجی ہلاکآپ سپریم کورٹ سے مداخلت کاکہہ رہے ہیں،سپریم کورٹ کیوں مداخلت کرے گی،عدالتوں کا کام آئین اور قانون کے مطابق چلنا ہے۔ہماری تمام لیڈرشپ پر جھوٹ پر مبنی اور بے بنیاد کیسز بنائے گئے،ہم نے آپ کے جھوٹے مقدمات کا سامنا کیا ہے،آپ سپریم کورٹ کو مداخلت کا مت کہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ریحام خان کا عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیش گوئی

فیصل واوڈا عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ

ہم نے سیاست قربان کر کے پاکستان کو بچایا ہے: وزیراعظم شہباز شریف

پنجاب حکومت کا مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز متعارف کرانے کا فیصلہ

پاکستان کو عظیم بنائیں گے، بھارت کو پیچھے چھوڑیں گے، وزیراعظم

وادی کیلاش میں کشمیر مارخور کا کامیاب شکار، مقامی شہریوں کا جشن

وانا ایگریکلچر پارک صوبائی حکومت کی عدم توجہی کا شکار

حماس نے چھ مغوی آئی ڈی ایف کے حوالے کر دیے، یرغمالی ’جہنم کی گہرایئوں سے واپس لوٹے ہیں: اسرائیلی صدر

صارف عدالتوں کو بند کرنے کا فیصلہ، ’یہی عدالت تھی جس سے فوری انصاف ملتا تھا‘

حماس نے پانچ مغوی آئی ڈی ایف کے حوالے کر دیے، یرغمالی ’جہنم کی گہرایئوں سے واپس لوٹے ہیں: اسرائیلی صدر

بدعنوانی کی نذر ہونے والا پیسہ دوبارہ خزانے میں آئے گا: وزیر اعظم

اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز سنیارٹی لسٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

چیف جسٹس کا پی ٹی آئی کو بائیکاٹ سے گریز کا مشورہ، بیرسٹر گوہر کی تصدیق

آج اٹھایا گیا ہر چھوٹا قدم ایک بہتر کل کی بنیاد ہے، آصف زرداری

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی