2 روز کے دوران فی کلو چکن 20 روپے سستا


پشاور میں2 روز کے دوران فی کلو چکن 20 روپے سستا ہوگیا۔ شہر میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 405 سے کم ہو کر 385 روپے ہو گئی۔دوسری جانب اسلام آباد کے سستے بازاروں میں سبزیوں اور پھلوں کے نرخ سامنے آگئے ۔ مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ،رواں ہفتے 12 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیںپیاز 37 ،آلو 47،ٹماٹر 35 ،سبز مرچ 118،ادرک 416،لہسن 336،بھنڈی 158 ،لیموں 236 ،بند گوبھی 28 ،کدو 55،شملہ مرچ 52 روپےفی کلو میں دستیاب ہے،بینگن 47 ،مٹر 140روپے فی کلو میں فروخت ہورہے ہیں۔اسی طرح سفید سیب 200 ،ایرانی سیب 315،امرود 152اور تربوز 38 روپےفی کلو میں دستیاب ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بھارت کی آبی جارحیت، پاکستان کی طرف آتا ہوا پانی روکنا شروع کر دیا

روس کی کشمیر کے مسئلے پر پاکستان اور انڈیا کے درمیان تنازع حل کروانے کی پیشکش

کسی بھی قسم کی جارحیت کی گئی تو دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ایل او سی پر بھارت کی فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

ضلع مہمند کے نجیب اللہ جو خواتین کو بااختیار بنا اور نوجوانوں میں علم پھیلا رہے ہیں

ضلع مہمند کے نجیب اللہ جو ’خواتین کو بااختیار‘ اور نوجوانوں میں علم پھیلا رہے ہیں

ٹرانزٹ اور ری فیولنگ کے سٹریٹجک مرکز تک، گوادر ایئرپورٹ کا سفر

پاکستان کا خطے کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بریفنگ دینے کا فیصلہ

بھارتی قابض افواج کی بربریت، کشمیریوں پر زندگی کے تمام دروازے بند

بھارتی قابض افواج کی بربریت, کشمیریوں پر زندگی کے تمام دروازے بند !

’ہمیں پرواہ نہیں‘، پاکستان کی طرف لائن آف کنٹرول کے قریب شادیاں جاری

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سڑک کے تعمیراتی منصوبے پر کام کرنے والے چار مزدور اغوا

پاکستان نے بھارت سے ہر قسم کی اشیاء کی درآمد پر پابندی لگا دی، نوٹیفکیشن جاری

ترکیہ کا جنگی بحری جہاز خیرسگالی مشن پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا

وفاقی وزرا کی تنخواہوں میں 140 فیصد اضافہ، صدرمملکت نے آرڈیننس جاری کردیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی