ایک بیٹے کی ماں ہو کر جنگ کی خوشی منا رہی ہیں۔۔ ثانیہ مرزا کے بھارتی جنگی جنون کو سپورٹ کرنے پر پاکستانی مداحوں کی تنقید


کبھی سرحد پار سے آنے والی مہربان مسکراہٹ، آج سوالوں کے کٹہرے میں کھڑی ہے۔ بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران ایک ایسی پوسٹ شیئر کی، جس نے ان کے لیے پاکستانی سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کر دیا۔ پاکستانی عوام، جنہوں نے برسوں انہیں دل سے اپنایا، اب ان کے جنگ سے جڑے بیانیے پر سخت نالاں ہیں۔ ان کی پوسٹ کو بھارت کی جنگی مہم کی حمایت کے طور پر دیکھا گیا، جس پر لوگوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔ ایک صارف نے لکھا: ”آپ ایک ماں ہیں، اور معصوم بچوں کی ہلاکت پر خاموشی یا حمایت؟ یہ ناقابلِ معافی ہے!“ ایک اور نے کہا: ”یہی تو رویہ اسرائیل کا ہے، جب وہ معصوم جانوں پر ظلم کرتا ہے۔“ ثانیہ ہمیشہ خواتین کے حقوق اور امن کی وکالت کرتی رہی ہیں، لیکن حالیہ بیان ان کے انہی دعووں سے متصادم نظر آیا۔ اذہان مرزا ملک، جو آدھا پاکستانی ہے، اسی تعلق کی بنیاد پر ثانیہ کو یہاں ہمیشہ عزت ملی، یہاں تک کہ ان کی طلاق پر بھی اکثریت نے ان کا ساتھ دیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پاکستانی فوج کا ’رفال سمیت پانچ انڈین جنگی طیارے‘ گرانے کا دعویٰ: بی بی سی ویریفائی کا تجزیہ اور بھٹنڈہ کے یوٹیوبر کی کہانی

پانی میں بم کو ناکارہ بنانے کے ماہر وہ جاسوس جن کی پراسرار گمشدگی برسوں بعد بھی معمہ ہے

پاکستان میں گرایا گیا اسرائیلی ساختہ ہروپ ڈرون کیا ہے اور فضا میں اس کی نشاندہی کرنا مشکل کیوں ہے؟

کراچی کے علاقے ملیر میں دھماکے کی اطلاع۔۔ پولیس، ریسکیو اور سیکیورٹی اداروں کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی

دو جوہری طاقتوں کے درمیان براہِ راست عسکری ٹکراؤ: ’صورتحال حقیقی طور پر خطرناک ہو چکی ہے‘

مُکا دِکھا کر بھارت کو للکار دیا۔۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری واہگہ بارڈر پہنچ گئے! دشمن کو کیا دو ٹوک پیغام دیا؟

پاکستان نے بھارت کا کتنے ارب روپے کا نقصان کردیا؟ صدیوں یاد رکھے گا

لاہور سمیت 5 شہروں میں بھارتی ڈرونز کا حملہ۔۔ پاک فوج نے جاسوس ڈرون مار گرائے

پاکستان کا 25 انڈین ڈرون گرانے کا دعویٰ، انڈیا نے ڈرون حملے عسکری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی پاکستانی کوشش کا جواب قرار دے دیے

پاکستان کا 25 ڈرون گرانے کا دعویٰ، ’یہ ڈرونز انڈین عسکری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی پاکستانی کوشش کا جواب ہیں‘، انڈیا

سونا اچانک سستا ہوگیا.. جانیں 1 تولہ سونا اب کتنے کا ملنے لگا؟

پاکستان کا انڈیا کے 25 ڈرونز گرانے کا دعویٰ، انڈین وزیر خارجہ کا فوجی حملے کی صورت میں سخت جواب دینے کا اعلان

پاکستان کا انڈیا کے 12 ڈرونز گرانے کا دعویٰ، انڈین وزیر خارجہ کا فوجی حملے کی صورت میں سخت جواب دینے کا اعلان

پاکستان کا انڈیا کی ڈرونز کی مدد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ: ’لاہور میں چار فوجی زخمی، چھور میں ایک شہری ہلاک ہوا‘

سر کٹی لاش پر تحریر پیغام، مغوی غیرملکی سیاح اور مسعود اظہر کی رہائی کا مطالبہ: پہلگام کے قریب 30 برس قبل پیش آنے والا واقعہ جو آج بھی ایک معمہ ہے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی