امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کی ڈیڈلائن میں ایک بار پھر توسیع


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کی ڈیڈ لائن کو 19 جون 2025 تک بڑھا دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس کو امریکی صارفین کے لیے اپنی سروسز جاری رکھنے کے لیے امریکی ملکیت میں منتقل کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔اگر بائٹ ڈانس مقررہ وقت تک ٹک ٹاک کے امریکی اثاثے فروخت کرنے میں ناکام رہتی ہے تو ایپ پر مکمل پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔جنوری 2025 میں، "Protecting Americans from Foreign Adversary Controlled Applications Act" کے تحت ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی گئی تھی جس کے بعد ایپ عارضی طور پر امریکا میں بند ہو گئی۔تاہم صدر ٹرمپ نے پابندی کے نفاذ کو 75 دن کے لیے مؤخر کیا جس سے ڈیڈ لائن 5 اپریل 2025 ہو گئی۔اپریل میں انہوں نے ایک اور 75 دن کی توسیع دی جس سے نئی ڈیڈ لائن 19 جون 2025 مقرر ہوئی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

پی ٹی اے نے شہریوں کو خبردار کر دیا

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کردیا

آئی فون صارفین کی بڑی مشکل آسان،بیٹری لائف ہوگی بہتر

سورج کی روشنی کا اصل رنگ کیا ہے؟

پاکستان کا انڈین براہموس میزائل ’ہدف سے بھٹکانے‘ کا دعویٰ: کیا تیز رفتار میزائلوں کو ’اندھا‘ کیا جا سکتا ہے؟

پاکستان کا انڈین براہموس میزائل ’ہدف سے بھٹکانے‘ کا دعویٰ: کیا تیزرفتار میزائلوں کو ’اندھا‘ کیا جا سکتا ہے؟

بغداد معاہدہ اور ’اتحادیوں کی دیوار‘: نیٹو جیسا وہ فوجی اتحاد جو ضرورت پڑنے پر پاکستان کے کام نہ آیا

گوگل سرچ میں نئے اے آئی فیچر نے تہلکہ مچا دیا

گوگل سرچ میں ایک نئے اے آئی فیچر کا اضافہ

سائنسدانوں کو حیران کرنے والے عجیب خلائی دھماکے جو بہت سے سربستہ رازوں سے پردہ اٹھا سکتے ہیں

اے آئی کے خطرناک نتائج، چیٹ جی پی ٹی گھر کی تباہی کی وجہ بن گیا

گاڑی کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، آسان قسطوں میں بکنگ کا آغاز

مونجارو: بھوک اور وزن کم کرنے والا انجیکشن لیکن کیا یہ ایک مستقل حل ہے؟

عید کا دن، راولپنڈی کی فضا اور دو پائلٹس کی گرفتاری: جب پاکستانی فضائیہ نے پہلی بار انڈیا کا جاسوس طیارہ مار گرایا

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کی ڈیڈلائن میں ایک بار پھر توسیع

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی