گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کیوں کردیا؟


گوگل نے تقریباً ایک دہائی میں پہلی بار اپنے رنگین "G" لوگو کو اپ ڈیٹ کردیا ہے۔ نائن ٹو فائیو گوگل کے مطابق iOS اور Pixel فونز پر گوگل ایپ کی ایک اپ ڈیٹ اب ایک نیا لوگو دکھاتی ہے جو لوگو کے سرخ، پیلے، سبز اور نیلے رنگوں کو ملا دیتا ہے۔ گوگل نے آخری بار ستمبر 2015 میں اپنے لوگو میں بڑی تبدیلی کی تھی، جب کمپنی نے اپنے فونٹ کو sans-serif فونٹ میں اپ ڈیٹ کیا تھا۔ اس وقت، گوگل نے ایک نیا "G" لوگو بھی ظاہر کیا جس میں برانڈ کے تمام رنگ شامل تھے۔اگرچہ یہ حالیہ تبدیلی تھوڑی زیادہ لطیف ہو سکتی تھی لیکن نیا ملا ہوا لوگو اسے جیمنی لوگو میں استعمال کیے گئے گریڈینٹ کے مطابق بناتا ہے۔ اب تک ایسا لگتا ہے کہ گوگل نے صرف iOS اور Pixel فونز پر اپنا لوگو اپ ڈیٹ کیا ہے۔ کیونکہ "G" اب بھی ویب اور دیگر اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر پرانے ڈیزائن کے لوگو کے ساتھ ظاہر ہورہا ہے۔دوسری جانب گوگل نے ٹیک ویب سائٹ دی ورج کی جانب سے تبصرے کی درخواست کا فوری طور پر جواب نہیں دیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کیوں کردیا؟

پی ٹی اے نے شہریوں کو خبردار کر دیا

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کردیا

آئی فون صارفین کی بڑی مشکل آسان،بیٹری لائف ہوگی بہتر

فریج کو جراثیم سے پاک رکھنے کے وہ گُر جن کے بارے میں جاننا جدید ترین ٹیکنالوجی کے دور میں بھی ضروری ہے

سورج کی روشنی کا اصل رنگ کیا ہے؟

پاکستان کا انڈین براہموس میزائل ’ہدف سے بھٹکانے‘ کا دعویٰ: کیا تیز رفتار میزائلوں کو ’اندھا‘ کیا جا سکتا ہے؟

پاکستان کا انڈین براہموس میزائل ’ہدف سے بھٹکانے‘ کا دعویٰ: کیا تیزرفتار میزائلوں کو ’اندھا‘ کیا جا سکتا ہے؟

بغداد معاہدہ اور ’اتحادیوں کی دیوار‘: نیٹو جیسا وہ فوجی اتحاد جو ضرورت پڑنے پر پاکستان کے کام نہ آیا

گوگل سرچ میں نئے اے آئی فیچر نے تہلکہ مچا دیا

گوگل سرچ میں ایک نئے اے آئی فیچر کا اضافہ

سائنسدانوں کو حیران کرنے والے عجیب خلائی دھماکے جو بہت سے سربستہ رازوں سے پردہ اٹھا سکتے ہیں

اے آئی کے خطرناک نتائج، چیٹ جی پی ٹی گھر کی تباہی کی وجہ بن گیا

گاڑی کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، آسان قسطوں میں بکنگ کا آغاز

مونجارو: بھوک اور وزن کم کرنے والا انجیکشن لیکن کیا یہ ایک مستقل حل ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی