یواے ای میں شدید گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا


متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مئی میں گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات نمایاں طور پر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔جس سے غیر متوقع سیلاب، بارشیں اور شدید گرمی کا سامنا ہے اسی طرح متحدہ عرب امارات بھی موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ممالک میں شامل ہے۔اماراتی موسمیاتی مرکز کے مطابق ریاست العین کے قصبے سویحان میں درجہ حرارت 51.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جبکہ گزشتہ روز ابوظبی میں درجہ حرارت 50.4 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔اماراتی موسمیاتی مرکز کا کہنا ہے کہ مئی 2009 میں سب زیادہ 50.2 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کا ریکارڈ بنا تھا، حکام نے لوگوں کو گرمی سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

بنگلہ دیش کی عدالت میں شیخ حسینہ دور کے حکام کے خلاف پہلا مقدمہ شروع

’ہارورڈ یونیورسٹی بتائے کہ غیرملکی طلبہ کون ہیں؟‘ ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے اقدام کا دفاع

کشتی حادثہ 427 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے

کیئف پر بڑے حملے کے بعد روس اور یوکرین میں سینکڑوں قیدیوں کا تبادلہ

عازمین حج کو پانی کی فراہمی کیلئے اہم اقدام

’ہم نے دنیا کو پیغام دیا کہ انڈیا دہشتگردی کے خلاف لڑائی کے لیے تیار ہے‘: نریندر مودی

بھارتی جنگی جنونیت پر سکھ برادری میں شدید غم و غصہ، عالمی عدالت سے رجوع

کویت میں درجنوں افراد کی شہریت منسوخ، وجہ کیا بنی؟

شدید گرمی، 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

یواے ای میں شدید گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

شمالی کوریا میں جنگی جہاز الٹنے کے بعد تین اہلکار گرفتار: ’یہ حادثہ سائنسی اصولوں کی خلاف ورزی کا نتیجہ ہے‘، کم جونگ اُن

’وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں‘: جب غزہ کی ڈاکٹر آلاء کو خبر ملی کہ ان کے نو بچے اسرائیلی حملے میں مارے گئے

یوکرین میں روس کے تازہ فضائی حملے، کم از کم 12 افراد ہلاک

پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں بدستور موجود ہیں: ششی تھرور کا الزام

اسرائیلی فضائی حملے میں ڈاکٹر کے نو بچے ہلاک: ’بہت ہو گیا، ہم پر رحم کریں، ہم نقل مکانی اور بھوک سے تھک چکے ہیں‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی