
امریکہ کی ایک عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تجارتی ٹیرف کو غیر قانونی قرار دے دیاامریکی عدالت برائے بین الاقوامی تجارت کا کہنا ہے کہ امریکی آئین کے مطابق صرف کانگریس ہی کو دوسرے ممالک کے ساتھ تجارت پر فیصلے لینے کا اختیار ہےورلڈ فوڈ پروگرام کا کہنا ہے کہ 'بھوکے لوگوں کا ہجوم' وسطی غزہ میں خوراک کی فراہمی کے ایک گودام میں زبردستی داخل ہوگیااسرائیلی نے حماس کے غزہ چیف اور یحییٰ سنوار کے بھائی محمد سنوار کو ہلاک کرںے کا دعویٰ کیا ہے امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کے تجارتی ٹیرف کو غیر قانونی قرار دے دیا