سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ.. جانیں 1 تولہ سونا مزید مہنگا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟


مسلسل کئی روز تک سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے. آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ 1 تولہ سونے کی قیمت میں 1 ہزار 465 روپے کے اضافے کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 58 ہزار 465 روپے ہو گئی ہے. جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 256 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 7ہزار 325 روپے تک جا پہنچی ہے. اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالرز کے اضافے سے 3 ہزار 369 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

سب سے طاقتور بنکر شکن بم جو امریکہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے لیے استعمال کیے

سب سے طاقتور بنکر شکن بم جو امریکہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے لیے استمعال کیے

امریکہ ایران اسرائیل جنگ میں شامل: تین جوہری تنصیبات پر امریکی بمباری کے بعد ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد امریکی صدر کی تہران کو دھمکی: ’فوری امن قائم نہ کیا تو مستقبل میں حملے بدترین ہوں گے‘

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں میں ہمیں بہترین کامیابی ملی، ایران کو ہر صورت امن قائم کرنا ہو گا: ڈونلڈ ٹرمپ کا قوم سے خطاب

ایرانی حکام کی فردو سمیت تمام تین جوہری تنصیبات پر حملے کی تصدیق

امریکہ کے ایران میں تین جوہری تنصیبات پر حملے، ’ایران کو اب جنگ ختم کرنے پر رضامند ہو جانا چاہیے‘ امریکی صدر

کچھ خواتین کو سپرم سے الرجی کیوں ہوتی ہے؟

کڑھائی والے پرس اور بُرج پر بے وفائی: فرانس کا شاہی سکینڈل جو انگلستان کے ساتھ سو سالہ جنگ کی وجہ بنا

ایران، اسرائیل کشیدگی دنیا بھر میں ایندھن سمیت گھریلو اخراجات کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟

ایران میں یورینیم کی افزودگی: 3.67 فیصد کی حد کہاں سے آئی اور دنیا کے لیے 60 فیصد افزودہ یورینیم پریشانی کا باعث کیوں؟

برطانیہ کا جدید ترین لڑاکا ایف-35 بی طیارہ انڈین ایئرپورٹ پر ایک ہفتے سے کیوں کھڑا ہے؟

اسرائیل خطے میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے: ترک صدر اردوغان

معروف فنکارہ کی موت سے معاشرے کی بے حسی آشکار، تدفین میں شخصیات نہ کوئی پرستار

میری ڈیڈ باڈی دفتر سے آ کر لے جائیں.. گھر والوں کو آخری پیغام! اپنی جان لینے والا یہ نوجوان کون تھا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی