امریکہ ایران اسرائیل جنگ میں شامل: تین جوہری تنصیبات پر امریکی بمباری کے بعد ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے


امریکہ نے ایران میں تین جوہری تنصیبات پر حملے مکمل کر لیے ہیں جن میں فردو، نطنز اور اصفہان شامل ہیں۔ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اسرائیل کو امن کی راہ میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات کے نئے دور کے آغاز سے عین قبل ایران پر اسرائیل کے حملوں کا مقصد 'مذاکرات کو سبوتاژ کرنا' ہے۔ایران کی نیوز ایجنسی نور نے وزارتِ صحت کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ 13 جون سے جاری اسرائیل کے ساتھ تنازعے میں اب تک ایران میں کم از کم 430 افراد ہلاک اور 3,500 زخمی ہو چکے ہیں۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ آج صبح تقریباً ایک گھنٹے کے دوران آٹھ ایرانی ڈرون اسرائیل کی فضائی حدود میں داخل ہوئے تھے جن میں سے پانچ ڈرونز اسرائیلی افواج نے مار گرائے ہیں۔صحافیوں سے گفتگو کے دوران انھوں نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری تنازعے میں امریکہ کی مداخلت 'انتہائی خطرناک ' ہو گی۔ امریکہ ایران اسرائیل جنگ میں شامل: تین جوہری تنصیبات پر امریکی بمباری کے بعد ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’امن قائم کرنے والے‘ صدر کا ڈرامائی قدم جس نے امریکہ کو اسرائیل ایران تنازع کے بیچ لا کھڑا کیا

ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بارے میں اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

سب سے طاقتور بنکر شکن بم جو امریکہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے لیے استعمال کیے

سب سے طاقتور بنکر شکن بم جو امریکہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے لیے استمعال کیے

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی ثنا یوسف کے خاندان سے تعزیت .. پیغام میں کیا کہا ؟

امریکہ ایران اسرائیل جنگ میں شامل: تین جوہری تنصیبات پر امریکی بمباری کے بعد ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد امریکی صدر کی تہران کو دھمکی: ’فوری امن قائم نہ کیا تو مستقبل میں حملے بدترین ہوں گے‘

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں میں ہمیں بہترین کامیابی ملی، ایران کو ہر صورت امن قائم کرنا ہو گا: ڈونلڈ ٹرمپ کا قوم سے خطاب

ایرانی حکام کی فردو سمیت تمام تین جوہری تنصیبات پر حملے کی تصدیق

امریکہ کے ایران میں تین جوہری تنصیبات پر حملے، ’ایران کو اب جنگ ختم کرنے پر رضامند ہو جانا چاہیے‘ امریکی صدر

کچھ خواتین کو سپرم سے الرجی کیوں ہوتی ہے؟

کڑھائی والے پرس اور بُرج پر بے وفائی: فرانس کا شاہی سکینڈل جو انگلستان کے ساتھ سو سالہ جنگ کی وجہ بنا

ایران، اسرائیل کشیدگی دنیا بھر میں ایندھن سمیت گھریلو اخراجات کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟

ایران میں یورینیم کی افزودگی: 3.67 فیصد کی حد کہاں سے آئی اور دنیا کے لیے 60 فیصد افزودہ یورینیم پریشانی کا باعث کیوں؟

برطانیہ کا جدید ترین لڑاکا ایف-35 بی طیارہ انڈین ایئرپورٹ پر ایک ہفتے سے کیوں کھڑا ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی