وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی ثنا یوسف کے خاندان سے تعزیت .. پیغام میں کیا کہا ؟


وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ مقتولہ ثناء یوسف کے اہلِ خانہ سے تعزیت کے لیے ان کے گھر پہنچے۔ اس موقع پر اہلِ خانہ سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور انہیں یقین دلایا گیا کہ حکومت اس اندوہناک واقعے پر خاموش نہیں رہے گی۔ وزیراعظم نے اس واقعے کو “ایک قوم کی بچی کے ساتھ ظلم” قرار دیا اور کہا کہ یہ صرف ایک فرد کا سانحہ نہیں، بلکہ پوری قوم اس غم میں برابر کی شریک ہے۔ وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ مقتولہ ثناء یوسف کے اہلِ خانہ سے تعزیت کے لیے ان کے گھر پہنچے۔ اس موقع پر اہلِ خانہ سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور انہیں یقین دلایا گیا کہ حکومت اس… pic.twitter.com/W5o54Nkwyi— Hamariweb.com (@hamariweb) June 22, 2025 وزیراعظم کی واضح ہدایت ہے کہ: “یہ کیس ایک ٹیسٹ کیس ہے۔ ہمیں بطور ریاست یہ ثابت کرنا ہے کہ ہم اپنی بچیوں کے تحفظ میں ناکام نہیں۔” “ایسے واقعات پر صرف ٹرینڈز نہیں، بلکہ حقیقی انصاف اور عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ سوشل میڈیا صارفین اور انفلوئنسرز سے اپیل ہم تمام TikTokers، YouTubers اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے مؤدبانہ درخواست کرتے ہیں کہ: • صرف درست اور تصدیق شدہ معلومات شیئر کریں • افواہوں اور قیاس آرائیوں سے گریز کریں • مقتولہ کے والدین کے ساتھ حقیقی یکجہتی کا اظہار کریں صرف لائکس اور ویوز کے لیے نہیں ❝یہ وقت ریٹنگ کا نہیں، انسانیت کا ہے آئیے مظلوم کی آواز بنیں، تماشائی نہ بنیں۔❞

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’امن قائم کرنے والے‘ صدر کا ڈرامائی قدم جس نے امریکہ کو اسرائیل ایران تنازع کے بیچ لا کھڑا کیا

ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بارے میں اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

سب سے طاقتور بنکر شکن بم جو امریکہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے لیے استعمال کیے

سب سے طاقتور بنکر شکن بم جو امریکہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے لیے استمعال کیے

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی ثنا یوسف کے خاندان سے تعزیت .. پیغام میں کیا کہا ؟

امریکہ ایران اسرائیل جنگ میں شامل: تین جوہری تنصیبات پر امریکی بمباری کے بعد ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد امریکی صدر کی تہران کو دھمکی: ’فوری امن قائم نہ کیا تو مستقبل میں حملے بدترین ہوں گے‘

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں میں ہمیں بہترین کامیابی ملی، ایران کو ہر صورت امن قائم کرنا ہو گا: ڈونلڈ ٹرمپ کا قوم سے خطاب

ایرانی حکام کی فردو سمیت تمام تین جوہری تنصیبات پر حملے کی تصدیق

امریکہ کے ایران میں تین جوہری تنصیبات پر حملے، ’ایران کو اب جنگ ختم کرنے پر رضامند ہو جانا چاہیے‘ امریکی صدر

کچھ خواتین کو سپرم سے الرجی کیوں ہوتی ہے؟

کڑھائی والے پرس اور بُرج پر بے وفائی: فرانس کا شاہی سکینڈل جو انگلستان کے ساتھ سو سالہ جنگ کی وجہ بنا

ایران، اسرائیل کشیدگی دنیا بھر میں ایندھن سمیت گھریلو اخراجات کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟

ایران میں یورینیم کی افزودگی: 3.67 فیصد کی حد کہاں سے آئی اور دنیا کے لیے 60 فیصد افزودہ یورینیم پریشانی کا باعث کیوں؟

برطانیہ کا جدید ترین لڑاکا ایف-35 بی طیارہ انڈین ایئرپورٹ پر ایک ہفتے سے کیوں کھڑا ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی