دوسرے ملکوں کو جہنم بنانے والا کیا امن انعام کا مستحق ہوسکتا ہے؟ مفتی تقی عثمانی


ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مفتی تقی عثمانی نے جاری پیغام لکھا کہ ’’امریکا کا ایران پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہونے کے علاوہ ان کے پچھلے وعدوں کی صریح خلاف ورزی ہے‘‘۔ امریکہ کا ایران پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہونے کے علاوہ انکے پچھلے وعدوں کی صریح خلاف ورزی ہے دوسرے ملکوں کو جھنم بنانے کی دھمکیاں دینے والا شخص کیا امن کا انعام حاصل کرنے کا مستحق ہوسکتاہے؟— Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) June 22, 2025 انہوں نے سوال اٹھایا کہ ’’دوسرے ملکوں کو جہنم بنانے کی دھمکیاں دینے والا شخص کیا امن کا انعام حاصل کرنے کا مستحق ہوسکتاہے؟‘‘

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

سسرال والوں کے ساتھ نہیں رہ سکتی.. کیا وقاص نے گھریلو مسائل کی وجہ سے اپنی جان لی؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث

خواتین کو والد یا شوہر کا نام شامل کرنے کا اختیار۔۔ نادرا نے ب فارم اور شناختی کارڈ بنوانے کے قوانین میں کیا اہم تبدیلیاں کردیں؟

جب تیل سے مالا مال دبئی، ابوظہبی اور عمان پاکستان یا انڈیا کا حصہ بنتے بنتے رہ گئے

فوجی اڈوں پر حملے، پراکسیز کی کارروائی یا آبنائے ہرمز کی بندش: تہران امریکی حملوں کا جواب کیسے دے سکتا ہے؟

اسرائیل: مشرقِ وسطیٰ کی واحد ایٹمی طاقت جو ’جوہری ابہام‘ کی پالیسی کے ذریعے دہرا فائدہ حاصل کر رہی ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایرانی جوہری تنصیبات کی مکمل تباہی کا دعویٰ اور تہران میں ’رجیم چینج‘ کا ذکر

ایران کا امریکی حملے کا بھرپور جواب دینے کا عزم، صدر ٹرمپ کا تہران میں ’رجیم چینج‘ کا ذکر

ایران کا اسرائیل پر مزید میزائل حملوں کا دعویٰ، ایرانی شہر کرج میں دھماکوں اور فضائی حملوں کی اطلاعات

ایران کا اسرائیل پر مزید میزائیل حملوں کا دعویٰ، ایرانی شہر کرج میں دھماکوں اور فضائی حملوں کی اطلاعات

امریکی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا وقت اور نوعیت کا تعین ایران کی افواج کریں گی: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایرانی مندوب کا خطاب

امریکہ ایران اسرائیل جنگ میں شامل: امریکہ کی سہولت کاری کرنے والے ممالک ایران کا جائز ہدف ہوں گے: آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینیئر مشیر

دس آبدوز شکن جنگی جہاز بحری بیڑے میں شامل کرنے کا منصوبہ: انڈین نیوی کی عسکری طاقت ہے کتنی؟

’امن قائم کرنے والے‘ صدر کا ڈرامائی قدم جس نے امریکہ کو اسرائیل ایران تنازع کے بیچ لا کھڑا کیا

ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بارے میں اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

دوسرے ملکوں کو جہنم بنانے والا کیا امن انعام کا مستحق ہوسکتا ہے؟ مفتی تقی عثمانی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی