بلاول بھٹو پر شادی کے لیے کس خاندان کی لڑکی کالا جادو کروا رہی ہے؟ ماہر علم نجوم کے چونکا دینے والے دعوے ! ویڈیو


"خاور مانیکا فیملی کی ایک لڑکی مُمانی بشریٰ پنکی پیرنی سے متاثر ہو کر کالا جادو سیکھ رہی ہے تاکہ بلاول بھٹو سے شادی کر کے خاتونِ اول بن سکے۔" یہ انکشاف کیا ہے معروف نجومی سامعہ خان نے، جو حالیہ دنوں میں سیاسی اور ذاتی پیشگوئیوں کی وجہ سے خاصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ سامعہ خان نے ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں نہ صرف سابق وزیراعظم عمران خان کے سیاسی مستقبل پر رائے دی بلکہ بلاول بھٹو زرداری کی نجی زندگی سے جُڑی ایسی حیرت انگیز باتیں بھی بیان کیں جو سُننے والوں کو چونکا گئیں۔ ان کے مطابق، عمران خان کی قسمت میں اب اقتدار کی واپسی ممکن نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ "شیروانی اتر چکی ہے" اور وقت کا پہیہ اب ان کے حق میں نہیں گھوم رہا۔ خاور مانیکا فیملی کی ایک لڑکی مُمانی بشریٰ پنکی پیرنی سے متاثر ہوکے کالا جادو اس لئے سیکھ رہی ہے کہ بلاول سے شادی کرکے خاتونِ اول بن جائے - سامعہ خان 😲😱😲😱 pic.twitter.com/YaBrSFvH9j— Dr Shama Junejo (@ShamaJunejo) June 25, 2025 دوسری جانب، سامعہ نے بلاول بھٹو سے متعلق کہا کہ ان کے ستارے اس وقت انتہائی مثبت اثرات مرتب کر رہے ہیں۔ ان کے بقول، جوپیٹر بلاول کے حق میں کام کر رہا ہے اور یہی سیارہ انہیں نہ صرف سیاسی فائدے بلکہ ممکنہ شادی کے امکانات بھی دے سکتا ہے۔ مگر سب سے حیران کن دعویٰ اس وقت سامنے آیا جب سامعہ خان نے بتایا کہ خاور مانیکا خاندان سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی، جو اپنی مُمانی بشریٰ بی بی (پنکی پیرنی) سے کافی متاثر ہے، کالے جادو کا سہارا لے کر بلاول بھٹو سے شادی کی خواہاں ہے۔ سامعہ کے مطابق اس لڑکی کا مقصد واضح ہے کسی بھی طریقے سے اقتدار کی دہلیز تک پہنچنا، اور خاتونِ اول بن جانا۔ یہ بیانات نہ صرف ناظرین کے لیے حیران کن تھے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی فوری ردِعمل کا باعث بنے۔ کئی لوگ اسے سنجیدگی سے لے رہے ہیں جبکہ کچھ اسے محض سنسنی خیز قیاس آرائی قرار دے رہے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

شیفالی زریوالا کی اچانک موت: ’دنیا میں صرف ایک ہی ’کانٹا لگا‘ گرل ہو سکتی ہے اور وہ میں ہوں‘

انسانی ڈی این اے مصنوعی طور پر تیار کرنے کا متنازع منصوبہ: ’جِن بوتل سے نکل چکا ہے‘

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کے 26 ارکان معطل

لیاری کے نوجوان کی محبت میں تیونس سے آئی لڑکی کی شادی کیوں ٹوٹی؟ الزامات سن کر سسرال والے بھی خاموش نہ رہ سکے

سوات میں سیلابی ریلے سے 10 افراد کی ہلاکت پر احتجاجی مظاہرہ، مبینہ غفلت پر تحقیقات اور ڈپٹی کمشنر سوات معطل

سوات میں سیلابی ریلے سے 10 افراد کی ہلاکت پر احتجاجی مظاہرہ، مبینہ غفلت پر تحقیقات شروع

والد کی اٹلی سے پاکستان واپسی اور گھر میں ’ڈکیتی‘: گوجرانوالہ میں دو بہنوں کے پُراسرار قتل پر والدین کی گرفتاری

ایک بینک ڈکیتی اور چھ دن کی یرغمالی صورتحال جس کے بعد ’سٹاک ہوم سنڈروم‘ کا جنم ہوا

تیونس کی خاتون کو ایگزٹ پرمٹ کے لیے آن لائن درخواست دینے کی ہدایت

بحری بیڑوں کی پراسرار حرکت، سکستھ جنریشن طیارے اور فوجی مشقیں: چین کیسے امریکہ کی ’جزیروں کی زنجیر‘ توڑنے کی کوشش کر رہا ہے؟

لاشیں نکالے جانے کے بعد فلڈ سیل قائم کرنے کا اعلان.. کیا خیبرپختونخواہ حکومت نے کوئی سبق سیکھا؟

شیفالی جریوالا کی اچانک موت: ’دنیا میں صرف ایک ہی ’کانٹا لگا‘ گرل ہو سکتی ہے اور وہ میں ہوں‘

سوات سانحہ اپڈیٹ.. 11 لاشیں مل گئیں، دو افراد تاحال لاپتہ

ٹانک میں اغوا ہونے والے نوید ظفر جو بازیاب ہونے کے باوجود زندہ گھر نہ پہنچ سکے

دیرینہ شراکت سے ازلی دشمنی تک: جب ایرانی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیاں ’ساواک اور موساد‘ مل کر کام کرتی تھیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی