وفاقی حکومت کا نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجنس فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ


وفاقی حکومت نے جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) فنڈ کے قیام کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا مقصد ملک میں مصنوعی ذہانت (AI) کے شعبے کو مستحکم اور ترقی یافتہ بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگنائٹ کے ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ فنڈ کا 30 فیصد حصہ اب نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجنس فنڈ کے لیے مختص کیا جائے گا۔ یہ فنڈ ملک میں AI ٹیکنالوجیز کی ترقی، تحقیق، تربیت اور عملی اطلاق کو فروغ دے گا۔ سینٹرز آف ایکسیلنس ابتدائی طور پر تین بڑے شہروں اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں قائم کیے جائیں گے۔ انوویشن فنڈ اور وینچر فنڈ کے قیام کی تجویز بھی زیر غور ہے تاکہ AI سے متعلق اسٹارٹ اپس اور تحقیقی منصوبوں کو مالی معاونت فراہم کی جا سکے۔ اس فنڈ کے ذریعے AI میں مقامی جدت، تحقیق اور ہنر مند افراد کی تیاری پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کراچی: گاڑیوں کی رجسٹریشن اور چالان کی آن لائن ادائیگی کا نظام قائم ، کابینہ کو بریفنگ

حماس کا غزہ میں اپنے ملازمین کو تنخواہیں دینے کا خفیہ نظام اور ’چائے پینے کی دعوت‘

سندھ میں ترقیاتی بجٹ میں سست روی، غیر ترقیاتی اخراجات کا دائرہ وسیع

سوات: زمرد کی کان بیٹھنے کا واقعہ، 4 مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا گیا

کیا ٹرمپ کا غیر متوقع فیصلہ مودی کو چین کے قریب لا سکتا ہے؟

فراڈ کے شبہے پر 70 لاکھ واٹس ایپ اکاؤنٹ بند: ہیکرز کِن طریقوں سے آپ کو پھنسا سکتے ہیں اور اُن سے کیسا بچا جائے؟

وانا میں پولیس وین کے قریب دھماکہ، دو عام شہری ہلاک، پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی

حکومت بلوچستان اور پاکستان ریلویز کچلاک اور سریاب کے درمیان پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے پر متفق

’کوئی پاکستانی کہتا ہے، کوئی انڈین‘: 16 سال قبل پاکستان سے انڈیا منتقل ہونے والے ڈاکٹر جو اب کسی ملک کے شہری نہیں

’پی ٹی آئی اور پیتل کا چمکتا باجا؟‘

بلوچستان میں انٹرنیٹ ڈیٹا سروس 31 اگست تک معطل رہے گا، نوٹیفکیشن وائرل

انڈیا کو 50 فیصد تجارتی محصولات کے بعد ٹرمپ کی نئی دھمکی کا سامنا: ’ابھی اور پابندیاں لگیں گی‘

خاتون ہراسانی کیس: سی ای او کے الیکٹرک نے 25 لاکھ روپے جرمانہ جمع کرا دیا

انڈیا نے ٹرمپ کی جانب سے مزید 25 فیصد ٹیرف کو ’نامعقول‘ قرار دے دیا: ’انڈیا اپنے قومی مفاد کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گا‘

انتخابی دھاندلی کی شکایت: اینٹی کرپشن نے کامران بنگش کو طلب کرلیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی