بلوچستان میں انٹرنیٹ ڈیٹا سروس 31 اگست تک معطل رہے گا، نوٹیفکیشن وائرل


بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل ہے، ذرائع کے مطابق یہ معطلی 31 اگست 2025 تک جاری رہ سکتی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ممکنہ سکیورٹی خدشات اور امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے تاہم پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) یا متعلقہ سرکاری اداروں کی جانب سے تاحال کوئی باقاعدہ اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا۔ تاہم سوشل میڈیا پر ایک نوٹیفکیشن گردش کررہا ہے جو محکمہ داخلہ بلوچستان کی طرف سے ہے، جس میں موبائل انٹرنیٹ سروس پورے بلوچستان میں 31 دسمبر 2025 تک بند رہنے کا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں انٹرنیٹ بندش کی وجہ سکیورٹی وجوہات بتائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ موبائل انٹرنیٹ کی بندش کے باعث تعلیمی ادارے، آن لائن کاروبار، فری لانسنگ اور دیگر ڈیجیٹل سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے کارکنان نے انٹرنیٹ معطلی کو آزادی اظہارِ رائے اور معلومات تک رسائی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

سندھ کے 11 ترقیاتی منصوبوں کیلئے وفاق سے صرف 24 فیصد فنڈز جاری۔۔ اعداد و شمار سامنے آگئے

مستونگ میں دھماکا.. جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

جس بچی کا جہیز جمع کررہے تھے آج اس کا جنازہ.. کراچی ڈمپر حادثہ ! چچا بات کرتے ہوئے رو پڑا

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق، باپ زخمی ! شہریوں نے 7 ڈمپر نذرِ آتش کردیے

کیا انڈیا پر 50 فیصد ٹیرف کا اعلان پاکستان کے لیے امریکی میں برآمدات بڑھانے کا سنہری موقع ہے؟

کیا حماس غزہ کی جنگ میں اپنا وجود قائم رکھ پائے گی؟

مسلمانوں کی دوستی سے چمکنے والا کرکٹ سٹار ’لالا امرناتھ‘: ’وہ لڑکا لاہور کی سڑکوں سے اٹھا اور شہزادوں کے ساتھ چلنے لگا‘

کیا انڈیا پر 50 فیصد ٹیرف کا اعلان پاکستان کے لیے امریکی برآمدات بڑھانے کا سنہری موقع ہے؟

انڈیا کے زیرِ استعمال روسی ساختہ ’ایس 400‘ ایئر ڈیفنس سسٹم کیا ہے؟

تین ماہ سے جاری فضائی حدود کی بندشوں نے پاکستان اور انڈیا کو کیسے متاثر کیا؟

سائنسدانوں کی تیار کردہ ایسی آئس کریم جو پگھلتی ہی نہیں

انڈین ایئر چیف کا مئی کی لڑائی کے دوران چھ پاکستانی طیارے مار گرانے کا دعویٰ، پاکستان کی تردید

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے ممکنہ آپریشن کی تیاری شروع، ذرائع

جلاؤ گھیراؤ کیسز : عمر ایوب کی عبوری ضمانت عدم پیشی پر خارج

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ممکنہ ملاقات کا خوف، مودی کا ٹرمپ کی دعوت سے انکار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی