خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 200 سے زیادہ ہلاکتیں، وزیر اعظم کی امدادی سامان فوری بھیجنے کی ہدایت


خیبرپختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں جمعرات کو ہونے والی شدید بارشوں اور فلیش فلڈ کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 200 سے زیادہ ہو گئی ہےخیبرپختونخوا میں شدید بارشوں اور فلیش فلڈ سے بڑے پیمانے پر ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر امریکہ اور فرانس کے سفارت خانوں نے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں افسوس کا اظہار کیا گیا ہےوزیرِ اعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کو خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت اور پی ڈی ایم اے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے، ریسکیو و ریلیف آپریشن میں تمام تر تعاون فراہم کرنے اور تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایات کی ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع بونیر، باجوڑ اور بٹگرام میں ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے جبکہ اس دوران صوبائی حکومت کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا ہے خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 200 سے زیادہ ہلاکتیں، وزیر اعظم کی امدادی سامان فوری بھیجنے کی ہدایت

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

خیبر پختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریاں: بونیر میں ریلیف کے لیے این او سی لازمی قرار

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 385 ہو گئی: پی ڈی ایم اے

کراچی: بارش میں عوام نے ایک دوسرے کی کیسے مدد کی؟

کراچی میں بارش: شہری کیسے ایک دوسرے کی مدد کر رہے ہیں؟

کراچی میں شہری بارش اور سیلاب میں کیسے ایک دوسرے کی مدد کر رہے ہیں؟

کراچی میں بارش کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک، آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش اور سیلابی صورتحال کی پیشگوئی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں جعلی وکلا متحرک، بار کونسلز کیا کارروائی کر رہی ہیں؟

پاکستان، چین اور افغانستان کا کابل میں سہ فریقی اجلاس، تعاون کے فروغ پر بات چیت

پاکستان کے مخلتف علاقوں میں بارشوں کے باعث حادثات میں مزید 21 افراد ہلاک

پاکستان میں دیت کی رقم میں 17 لاکھ روپے کا اضافہ: یہ قانون ہے کیا اور تنقید کی زد میں کیوں رہتا ہے؟

خیالی ہاؤسنگ سکیم، کانسٹیبل کے ہاتھوں راوی کنارے بکھری امیدوں کی کہانی

غزہ شہر پر قبضے کا منصوبہ: اسرائیلی فوج نے 60 ہزار ریزرو فوجی اہلکار طلب کر لیے

ڈی سی کا خط نظرانداز، دادو سیلاب کے شدید خطرے میں

بلوچستان میں گرین انرجی اور صنعتی ترقی کے نئی راہیں

عمران خان نے قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی