کراچی: بجلی کی بندش کے خلاف ماڈل کالونی میں احتجاج، مرکزی شاہراہ بند


کراچی کے علاقے ملیر ماڈل کالونی جناح ایونیو پر شہریوں نے بجلی کی طویل بندش کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی۔ مظاہرین نے دھرنا دے کر مرکزی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق احتجاج کے باعث ملیر ہالٹ سے ماڈل کالونی قبرستان جانے اور آنے والے دونوں راستے بند ہیں، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کو متبادل راستوں پر موڑا جارہا ہے. ماڈل قبرستان کٹ سے آنے والی ٹریفک کو ایئرپورٹ کی جانب جبکہ ملیر ہالٹ سے آنے والی گاڑیوں کو شارع فیصل کی طرف بھیجا جارہا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

سندھ طاس معاہدہ تاحال معطل، انڈیا نے پاکستان کو سیلاب کی وارننگ کیسے دی؟

بنگلہ دیش سے بہتر ہوتے تعلقات، پاکستان میں مقیم بنگالی برادری شہریت کے لیے پُرامید

ہنگو میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے قلعے پر شدت پسندوں کا حملہ، تین اہلکار جان سے گئے

رانا ثنااللہ کے گھر پر حملہ: عمر ایوب اور زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو دس دس سال قید

’یہ ڈراؤنا خواب ہے‘: ٹرمپ کا غزہ کے ناصر ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں 20 افراد کی ہلاکت پر ردِعمل

راولپنڈی میں پاکستان آئل فیلڈز کے زیرزمین پائپ سے کروڑوں کی تیل چوری کا انکشاف

انڈیا کے ندی نالوں میں سیلاب، دریائے راوی کے لیے 48 گھنٹے کا الرٹ جاری

’ہم خاموش تماشائی نہیں بنے رہ سکتے‘: پاکستان کی ’گریٹر اسرائیل‘ سے متعلق نیتن یاہو کے بیان کی مذمت

’ہم خاموش تماشائی نہیں بنے رہ سکتے‘: پاکستان کی ’گریٹر اسرائیل‘ سے متعلق وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی مذمت

رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے کے مقدمے میں عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گُل سمیت 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا

بیرون ملک جانے والے پاکستانی ورکرز کے لیے لازم سافٹ سکلز ٹریننگ ماڈیول کیا ہے؟

انڈیا کو جہاں سے تیل سستا ملے گا وہاں سے خریدے گا: روس میں تعینات انڈین سفیر کا بیان

بنگلہ دیش پاکستان کی جانب سے ماضی میں مانگی گئی ’معافی‘ کو ناکافی کیوں سمجھتا ہے؟

پاکستان بنگلہ دیش تعلقات کا نیا دور، مگر ’71 جنگ کی معافی‘ کا معاملہ بدستور حل طلب

یمن پر اسرائیلی فضائی حملے میں چھ افراد ہلاک، درجنوں زخ٘می

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی