روس امن کے لیے صدر پوتن سے ہونے ملاقات ’روکنے کی ہر ممکن کوشش‘ کر رہا ہے: زیلنسکی کا الزام


یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلسنکی نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے لیے صدر پوٹن سے ہونے ملاقات 'روکنے کی ہر ممکن کوشش' کر رہے ہیں۔امریکہ میں جنسی جرائم میں سزا یافتہ مجرم جیفری ایپسٹین کی قریبی ساتھی یسلین میکسویل کا کہنا ہے کہ ایپسٹین کی 'کلائنٹ لسٹ' کا کوئی وجود ہی نہیں ہے۔ امریکی ریاست نیویارک میں نیاگرا فال جانے والی سیاحتی گروپ کی ایک بس کو پیش آنے والے حادثے میں انڈین مسافر سمیت کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ غذائی تحفظ کی نگرانی کرنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ غزہ شہر میں جنگ کے بعد سے پہلی بار قحط کی تصدیق ہوئی ہے۔چیئرمین پاکستان پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کی گرفتاری پر ردعمل میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’عمران خان کے خاندان کے افراد کو گرفتار کرکے سیاسی تناو پیدا کیا جارہا ہے۔‘اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر حماس نے غیر مسلح ہونے اور تمام یرغمالیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر نہیں کی تو غزہ شہر کو تباہ کر دیا جائے گا۔ روس امن کے لیے صدر پوتن سے ہونے ملاقات ’روکنے کی ہر ممکن کوشش‘ کر رہا ہے: زیلنسکی کا الزام

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پنجاب کے تین دریاؤں میں اونچے درجے کا سیلاب، انڈیا نے پانی کو ’ہتھیار‘ بنا کے ریلے کی صورت میں چھوڑا تاکہ پاکستان کا نقصان ہو: احسن اقبال

گاؤں میں 450 روپے سے شروع ہونے والا اچار کا کاروبار جس سے اب لاکھوں روپے کی آمدن ہوتی ہے

پنجاب میں سیلابی صورت حال: کون سے علاقے زیادہ متاثر، اونچے یا درمیانے درجے کا سیلاب کیا ہوتا ہے؟

’چین نے ہمیں گھیر لیا ہے‘: تائیوان میں ممکنہ چینی حملے سے نمٹنے کی تیاری کے دوران جعلی میزائل، خون اور اداکاروں کا استعمال

سیلابی صورتحال : کرتارپور اور گردونواح کےعلاقے زیر آب

کراچی: ڈیفنس میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

’دریا کو ظالم ہونے میں دیر نہیں لگتی‘: پنجاب میں سیلاب میں پھنسے خاندانوں کی کہانیاں

بھارت کی آبی جارحیت، پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال، فوج طلب

سیالکوٹ میں بارش کا 49 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 363 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ

راوی، ستلج اور چناب میں ’انتہائی اونچے درجے‘ کا سیلاب، درجنوں متاثرہ دیہات سے ہزاروں افراد کے انخلا کا آپریشن جاری

بانی کے کہنے پر وہ کر دکھایا جو کوئی نہیں کرسکتا، ترجمان پی ٹی آئی

’آپریشن پُشکن‘: یورپ میں لاکھوں ڈالر مالیت کی کتابوں کی ’سب سے بڑی چوری‘ کے پیچھے کون ہے؟

پشاور، سوات اور مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے

50 فیصد امریکی ٹیرف کے اطلاق کے بعد انڈین فیکٹریوں میں ’خوفناک‘ خاموشی: ’مال موجود ہے لیکن خریدار کوئی نہیں‘

اسلام آباد کے پولیس افسر نے ویزہ لگانے کی آڑ میں اوورسیز پاکستانی سے کتنی رقم اینٹھ لی؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی