بلوچستان میں سبز انقلاب، سنگلاخ پہاڑوں پر ہریالی چھا گئی


بلوچستان کے بنجر میدان اور سنگلاخ پہاڑ سرسبز ہو گئے۔ صوبائی حکومت کے گرین ویژن کے تحت تاریخی شجرکاری مہم جاری ہے جس کو صوبے میں سبز انقلاب کی نوید قرار دیا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق فروری 2025 میں منصوبے کی بنیاد رکھی گئی۔مہم کے پہلے مرحلے میں 5 مئی کو فلیگ پہاڑ اور کوہِ مہردار پر شہتوت، سرو، کوئٹہ پائن، نیم اور کیکر کے چار ہزار پودے لگائے گئے۔ جدید واٹر ٹینکس، پائپ لائن اور ڈرِپ ایریگیشن سسٹم کی بدولت ان میں سے 85 فیصد پودے آج بھی سرسبز ہیں۔ دوسرے مرحلے میں 15 جولائی سے 15 اگست تک سلپنگ بیوٹی پہاڑ پر آٹھ ہزار سے زائد پودے لگائے گئے جن میں انار، زیتون، پستہ اور کوئٹہ پائن شامل ہیں۔ پودوں کی آبپاشی کے لیے 1100 فٹ گہری بورنگ، 78 ہزار فٹ پائپ لائن، 82 ہزار فٹ ڈرپ ایریگیشن سسٹم، 45 ہزار لیٹر واٹر ٹینکس اور سولر سسٹم نصب کیا گیا ہے۔ اب اگلے مرحلے میں ہنہ ویسٹ پہاڑ پر 49 ایکڑ رقبے پر پھل دار درخت عوامی و نجی شراکت داری کے تحت لگائے جائیں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پنجاب میں سیلابی صورتحال: کیا انڈیا پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے؟

پنجاب میں سیلابی صورتحال: ’فوج کی امدادی کارروائیاں، 29 میڈیکل کیمپس قائم، 28 ہزار افراد ریسکیو‘

چناب میں خانکی ہیڈورکس پر سیلاب سے ہائیڈرالک ڈھانچے کو نقصان پہنچنے کا خطرہ، این ڈی ایم اے

پنجاب میں سیلابی صورت حال: کون سے علاقے زیادہ متاثر، اونچے یا درمیانے درجے کا سیلاب کیا ہوتا ہے؟

ہزاروں میٹر غیرمعیاری، پاکستان میں لائن لاسز اور بجلی چوری کا بوجھ عام صارف پر کیوں؟

ہزاروں میٹر غیرمعیاری یا خراب، پاکستان میں لائن لاسز اور بجلی چوری کا بوجھ عام صارف پر کیوں؟

ہزاروں میٹرز غیرمعیاری یا خراب، پاکستان میں لائن لاسز اور بجلی چوری کا بوجھ عام صارف پر کیوں؟

’دریا کو ظالم ہونے میں دیر نہیں لگتی‘: پنجاب میں سیلاب میں پھنسے خاندانوں کی کہانیاں

راوی، ستلج اور چناب میں ’انتہائی اونچے درجے‘ کا سیلاب، درجنوں متاثرہ دیہات سے ہزاروں افراد کے انخلا کا آپریشن جاری

دریائے چناب، راوی اور ستلج میں خطرناک سیلابی صورت حال، فوج طلب

راوی، ستلج اور چناب سے ملحقہ نشیبی علاقوں میں پانی داخل، پنجاب کے چھ اضلاع میں فوج طلب: گرودوارہ کرتارپور میں یاتریوں سمیت 100 افراد سیلابی پانی میں پھنس گئے

پی ٹی آئی کا این اے 129 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان

پنجاب میں بہنے والے دریا مزید بپھر گئے: سیالکوٹ، ناروال اور لاہور سمیت صوبے کے چھ اضلاع میں فوج طلب

انڈین ڈیموں سے پانی کا اخراج، دریائے چناب، راوی اور ستلج میں خطرناک سیلابی صورت حال

جعلی ایف آئی آرز: واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے نیا سائبر فراڈ کیا ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی