
پنجاب میں بہنے والے دریا مزید بپھر گئے، سیالکوٹ، ناروال اور لاہور سمیت چھ اضلاع میں فوج طلبراوی، چناب اور ستلج میں سیلاب سے متعلق تازہ ایمرجنسی الرٹ جاری: 'چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلابی ریلہ مزید شدت اختیار کر سکتا ہے'دریائے راوی میں جسر کے مقام پر پانی کا بہاؤ دو لاکھ 40 ہزار کیوسک کے قریب ہے، جو آج نصف شب لاہور کے نزدیک شاہدرہ کے مقام سے گزرے گا: پی ڈی ایم اےپنجاب میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے، جبکہ مزید منتقلی کا عمل جاری ہے راوی، ستلج اور چناب میں ’انتہائی اونچے درجے‘ کا سیلاب، درجنوں متاثرہ دیہات سے ہزاروں افراد کے انخلا کا آپریشن جاری