بلوچستان سے آج اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس معطل


بلوچستان سے اندرون ملک جانے والی ٹرین سروس آج معطل رہے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل کو سیلابی صورتحال کے باعث منسوخ کیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور مختلف مقامات پر فلیش فلڈز کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہے اس لیے حفاظتی اقدامات کے طور پر دونوں ٹرینیں آج کے لیے منسوخ کی گئی ہیں۔ ترجمان ریلوے کے مطابق اتوار سے ٹرین سروس معمول کے مطابق بحال کر دی جائے گی اور متاثرہ مسافروں کو کرایہ مکمل طور پر ریفنڈ کیا جائے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’جسموں کے سوداگر‘: امریکی کمپنیاں لاشوں کو فروخت کر کے کیسے منافع کماتی ہیں؟

انڈیا میں انسانی آنکھ سے دانت نکالنے کی ’انتہائی غیرمعمولی‘ سرجری

وزیر اعظم مودی چین میں ’وکٹری ڈے پریڈ‘ کے سٹیج سے غائب کیوں تھے؟

پنجاب کے دریاؤں میں اونچے درجے کا سیلاب، 13 لاکھ ایکڑ زرعی اراضی زیرِ آب

55 ارب ڈالر سے تیار ہونے والا ’بی 29‘ طیارہ: انجینیئرنگ کا شاہکار ’خوفناک ہتھیار‘ جس نے پہلی بمباری میں ’ایک لاکھ افراد کو موت کے گھاٹ‘ اُتارا

آج ملک بھر میں 1 تولہ سونے کا کیا بھاؤ رہا؟

زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا خطرہ.. ماہرین نے شہریوں کو کیا اہم ہدایات جاری کردیں؟

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت کئی شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکے.. شدت کیا تھی؟

راوی کا پانی چناب میں گرنے کے بجائے واپس کیوں آ رہا ہے؟ ستلج میں سیلاب سے پنجاب کے چھ اضلاع کے شدید متاثر ہونے کا خدشہ

کوئٹہ دھماکہ: نام نہاد دولت اسلامیہ نے بی این پی جلسے پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

انڈیا کی جانب سے ستلج میں سیلاب کی اطلاع: پنجاب میں 38 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر، 46 افراد ہلاک

انڈیا کا سفارتی سطح پر پاکستان سے رابطہ، ستلج میں سیلاب کا خدشہ: پنجاب میں 38 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر، 46 افراد ہلاک

ایف آئی اے مزید کن 6 ممالک میں لنک دفاتر کھولے گی؟

سفارتی تعلقات کو 60 برس مکمل، وزیر دفاع سے رومانیہ کے سفیر کی ملاقات

اسرائیل کا ’نیا جاسوس سیٹلائٹ‘ جو ’ہر وقت، ہر جگہ نظر رکھ سکتا ہے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی