وائرل رپورٹر کا تعلق کس چینل سے نکلا؟ بی بی سی کے بیان کے بعد لڑکی نے بھی کرارا جواب دے دیا ! ویڈیو


حالیہ بارشوں اور سیلاب کے دوران شاہدرہ میں کشتی پر بیٹھ کر رپورٹس کرنے والی خاتون مہرالنساء سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ ان کی ویڈیوز کو عوام نے دلچسپ قرار دیا اور بعض صارفین نے انہیں بی بی سی اردو کی رپورٹر سمجھ لیا۔ سوشل میڈیا پر سوال اٹھنے لگے کہ بی بی سی آخر کس میرٹ پر بھرتی کرتا ہے؟ لیکن معاملہ مزید دلچسپ اس وقت ہوگیا جب بی بی سی اردو نے باقاعدہ بیان جاری کردیا کہ مہرالنساء کا ہمارے ادارے سے کوئی تعلق نہیں! یہ سن کر مہرالنساء نے بھی فوراً دو بدو جواب دیا اور کہا کہ بھائی! ہم نے کب کہا کہ ہم بی بی سی ہیں؟ یہ تو اپنا چینل ہے۔۔۔ بھائی بھائی چینل! اور بس پھر کیا تھا مہرالنساء کا یہ بیان ان کی ویڈیوز سے بھی زیادہ وائرل ہوگیا۔ان کی اس وضاحت کے بعد سوشل میڈیا پر مزید تبصرے شروع ہوگئے۔ ایک صارف نے لکھا "بھائی بھائی چینل بی بی سی سے زیادہ معتبر ہے۔ دوسرے نے کہا "بہن بھائی چینل زیادہ چٹخارے دار ہے!" مہرالنساء نے پانی میں تیرتی کشتی پر بیٹھ کر نہ صرف سیلاب رپورٹنگ کی بلکہ ہنسی کا طوفان بھی برپا کردیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

معروف کامیڈین کیکو شردھا نے ’گریٹ انڈین کپل شو‘ کو خیرباد کہہ دیا؟

’ڈان تھری‘ میں کیا امیتابھ بچن، شاہ رخ خان اور رنویر سنگھ ایک ساتھ دکھائی دیں گے؟

’فلم العُلا‘ کی جانب سے وینس فلم فیسٹیول میں سعودی فلم ’ہجرت‘ کی کاسٹ کے لیے استقبالیہ

شہرت کے لیے متنازع ویڈیوز بناتی ہیں۔۔ ماریہ بی اور مشی خان میں سے کون نا پسند ہے؟ ژالے سرحدی کا دو ٹوک بیان

ساس اور شوہر کی دادی کی چیزیں پہنیں کیونکہ۔۔ ماورا حسین نے دلہن بننے والی لڑکیوں کو کیا مشورہ دیا؟

کیا واقعی یہ لڑکی حبا بخاری ہیں؟ دہائیوں پرانی ویڈیو کلپ دیکھ کر صارفین ہکا بکا رہ گئے

ہاں میری اس سے منگنی ہوئی تھی لیکن۔۔ سامعہ حجاب نے حسن زاہد سے رشتہ کیوں توڑا؟ نئی ویڈیو بنا کر تنقید کرنے والوں کے منہ بند کردیے

’گووندا صرف میرے‘، سونیتا آہوجا نے افواہوں پر خاموشی توڑ دی

بالی وُڈ کی وہ اداکارائیں جنہوں نے کینسر کو شکست دی

’عشق ابدی‘: محبت، تفریح یا شہرت کے حصول کا خطرناک جُوا

ثناء یوسف کی طرح قتل نہیں ہونا چاہتی۔۔ سامعہ حجاب کی شکایات پر پولیس نے ملزم کے خلاف کیا ایکشن لیا؟

بیٹی پیدا ہو کر اللہ کا پیغام لاتی ہے کہ۔۔ عرفان کھوسٹ کی نومولود پوتی کے ساتھ جذباتی ویڈیو ! نام کیا رکھا؟

جب شادی سے انکار کرنا تھا تو رومانوی ویڈیو بنانے کا کیا مقصد تھا۔۔ سامعہ حجاب کے الزامات پر صارفین میں نئی بحث چھڑ گئی

نند کا حق ہے کہ وہ ماں باپ کے گھر رہے۔۔ نتاشا علی نے کئی بھابھیوں کی دکھتی رگ کو چھیڑتے ہوئے کہا مشورہ دیا؟

’راہُل کی عاشقی سے ایم سی سٹین کی بندوق تک‘: سنسنی اور جھگڑوں سے بھرپور شو ’بگ باس‘ دو دہائیوں میں کیسے تبدیل ہوا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی