دُکی: گرفتاری کے خوف سے کوئلہ کان میں چھپنے والا افغان مزدور دم گھٹنے سے ہلاک


بلوچستان کے ضلع دُکی میں افغان پناہ گزینوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گرفتاری کے خوف سے کوئلہ کان میں چھپنے والا ایک افغان مزدور زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ افغان شہری روح اللہ ولد محمد کریم، قوم توخئی ساکن افغانستان، گرفتاری سے بچنے کے لیے کوئلے کی ایک کان میں جا چھپا، جہاں زہریلی گیس کی موجودگی کے باعث اس کا دم گھٹ گیا اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ واقعے کے بعد مقامی مزدوروں نے لاش کان سے نکال کر قریبی اسپتال منتقل کی۔ ذرائع کے مطابق دُکی میں افغان مہاجرین کے خلاف جاری آپریشن کے دوران کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے افغان مزدوروں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پنجاب میں سیلاب: ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی ہلاکت اور ایمبولینس میں تین بچوں کا جنم

کوئٹہ: بی این پی کے جلسہ عام کے اختتام پر بم دھماکا، 13 افراد جاں بحق، 29 زخمی

کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے بعد دھماکے میں 13 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے بعد دھماکے میں 12 افراد ہلاک، 31 زخمی

دریائے توی میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری: ’سیلابی ریلا سیالکوٹ اور گجرات کو متاثر کر سکتا ہے‘

’عشق ابدی‘: محبت، تفریح یا شہرت کے حصول کا خطرناک جُوا

پاکستان اور انڈیا کے بیچ پھنسی دو بےوطن بہنوں کی کہانی، جنھوں نے انڈین شہری بننے کے لیے پاکستانی شہریت چھوڑی

موسیٰ الصدر: کیا خفیہ مردہ خانے سے ملنے والی لاش کی باقیات نے مذہبی رہنما کی گمشدگی کا 50 سال پرانا معمہ حل کر دیا؟

آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کا کیا بھاؤ رہا؟

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری: 24 لاکھ سے زیادہ افراد اور 3200 دیہات متاثر

وزیراعلیٰ بلوچستان کا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ دوبارہ اسمبلی سے منظور کرانے کا اعلان

سپریم کورٹ : بلوچستان میں ترجمانوں اور کوآرڈینیٹرز کی تعیناتی غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ برقرار

خیبر پختونخوا اسمبلی : سرکاری افسران کی معلومات شیئر نہ کرنے پر اسپیکر برہم

’راہُل کی عاشقی سے ایم سی سٹین کی بندوق تک‘: سنسنی اور جھگڑوں سے بھرپور شو ’بگ باس‘ دو دہائیوں میں کیسے تبدیل ہوا؟

کرائم سینز دکھانے اور زیرِ حراست ملزمان کے انٹرویوز نشر کرنے پر پابندی عائد

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی