اگلے 72 گھنٹوں میں تینوں انڈین ڈیم فل ہونے کا خدشہ، راوی میں پانی کی سطح میں اضافہ متوقع


پنجاب میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارےپی ڈی ایم اے کے مطابق اگلے 72 گھنٹوں میں تینوں انڈین ڈیم فل ہونے کی توقع ہے جبکہ تھین ڈیم پہلے ہی فل ہو چکا ہے جس کے باعث اگلے دو سے تین ہفتے راوی میں پانی کی سطح میں اضافہ متوقع ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلابی صورتحال کے باعث اب تک 3900 سے زائد موضع جات اور 37 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں سیلاب سے ہونے والی اموات کی تعداد 46 ہو گئی ہے۔پاکستانی میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ مون سون کا نواں سپیل اگلے 24 سے 48 گھنٹوں تک مزید جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں منگل کی شب بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے کے بعد ایک بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔ اگلے 72 گھنٹوں میں تینوں انڈین ڈیم فل ہونے کا خدشہ، راوی میں پانی کی سطح میں اضافہ متوقع

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

کوئٹہ میں قتل کا معمہ حل: بیرون ملک مقیم شہری کی اکیلی بیوی کو رشتہ داروں نے قتل کیا، پولیس

برطانوی وزیراعظم سے ’مشکل ملاقات‘ کے بعد اسرائیلی صدر کا قطر پر حملوں کا دفاع، یمن پر اسرائیلی حملوں میں 35 افراد ہلاک

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ’قطر کی درخواست پر‘ ملتوی، یمن پر اسرائیلی حملوں میں 35 افراد ہلاک

بنوں فوجی مرکز پر حملے میں ہلاک ہونے والے ’ایڈونچر پسند‘ میجر عدنان اسلم کون تھے؟

اسرائیلی سفیر کا حماس کے رہنماؤں کو دوبارہ نشانہ بنانے کا عندیہ، قطر کا ’جارحیت کے خلاف سخت کارروائی‘ کا انتباہ

’ہم مکان کی بالائی منزل پر بیٹھے اپنے اجڑنے کا تماشہ دیکھتے رہے‘: گجرات شہر پانی میں کیسے ڈوبا؟

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعلیٰ سندھ کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کا جائزہ

جھارا: 19 برس کی عمر میں جاپان کے انوکی کو شکست دینے والے پہلوان جو ’جوانی میں نشے کی لت‘ میں پڑ گئے

خیبر پختونخوا کابینہ کا پیپر لیس اجلاس، ارکان و سیکریٹریز کو مشکلات

مزید بارشیں نہ ہوئیں تو چند گھنٹوں میں صورتحال معمول پر آجائے گی، وزیر اطلاعات

اسرائیلی جارحیت انتہا پسند ذہنیت کی عکاس ہے، شہباز شریف کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو

پشاور: ’مذاق نہیں ذہنی ٹارچر‘، نئے طلبہ کو ’فول‘ بنانے کی روایت کے خلاف مہم

’جنگ‘ اخبار کا آخری اداریہ

وزیراعظم کا کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس، فوری اقدامات کی ہدایت

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی