شاہراہ بھٹو کے بہہ جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ


ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ شاہراہ بھٹو کےایک حصے بارشوں میں بہہ جانے کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے، شاہراہ بھٹو کا زیر تعمیر کچا حصہ بارش کے پانی میں نیچے چلا گیا ہے جس پر ابھی کام جاری ہے ترجمان نے کہا کہ منہدم ہونے والا شاہراہ بھٹو کا وہ حصہ ہے جس پر نہ تو رٹیننگ وال بنی ہے اور نہ ہی اسٹون پچنگ ہوئی ہے یہ ملیر سیکشن کا حصہ ہے جس پر کام جاری ہے اور ابھی ٹریفک کے لیے کھولا ہی نہیں گیا۔ انہوں نے مزید کہنا تھا کہ شاہراہ بھٹو کے جو حصے ٹریفک کے لیے کھولے گئے ہیں وہ انہیں شہری استعمال کر رہے ہیں۔ موسلادھار بارش کے باوجود قیوم آباد سے قائدآباد تک شاہراہ بھٹو ایک بہترین سفر فراہم کر رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج صبح میڈیا نمائندگان کے ہمراہ قیوم آباد تا قائدآباد شاہراہ بھٹو کا دورہ بھی کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ شاہراہ بھٹو اعلیٰ معیار کی شاہراہ ہے اس حوالے سے پھیلائی جانے والی تمام افواہیں اور پروپیگنڈا حقائق کے برعکس ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

کوئٹہ میں قتل کا معمہ حل: بیرون ملک مقیم شہری کی اکیلی بیوی کو رشتہ داروں نے قتل کیا، پولیس

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ’قطر کی درخواست پر‘ ملتوی، یمن پر اسرائیلی حملوں میں 35 افراد ہلاک

بنوں فوجی مرکز پر حملے میں ہلاک ہونے والے ’ایڈونچر پسند‘ میجر عدنان اسلم کون تھے؟

اسرائیلی سفیر کا حماس کے رہنماؤں کو دوبارہ نشانہ بنانے کا عندیہ، قطر کا ’جارحیت کے خلاف سخت کارروائی‘ کا انتباہ

’ہم مکان کی بالائی منزل پر بیٹھے اپنے اجڑنے کا تماشہ دیکھتے رہے‘: گجرات شہر پانی میں کیسے ڈوبا؟

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعلیٰ سندھ کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کا جائزہ

جھارا: 19 برس کی عمر میں جاپان کے انوکی کو شکست دینے والے پہلوان جو ’جوانی میں نشے کی لت‘ میں پڑ گئے

خیبر پختونخوا کابینہ کا پیپر لیس اجلاس، ارکان و سیکریٹریز کو مشکلات

مزید بارشیں نہ ہوئیں تو چند گھنٹوں میں صورتحال معمول پر آجائے گی، وزیر اطلاعات

اسرائیلی جارحیت انتہا پسند ذہنیت کی عکاس ہے، شہباز شریف کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو

پشاور: ’مذاق نہیں ذہنی ٹارچر‘، نئے طلبہ کو ’فول‘ بنانے کی روایت کے خلاف مہم

’جنگ‘ اخبار کا آخری اداریہ

وزیراعظم کا کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس، فوری اقدامات کی ہدایت

ٹرمپ دوحہ پر اسرائیلی حملے سے ’ناخوش‘: امیرِ قطر کا امریکی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، ’اسرائیلی حملہ مجرمانہ کارروائی تھی‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی