عمران خان سے ملاقات کے لیے سہیل آفریدی کی درخواست پر کل سماعت ہوگی


پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ درخواست پیر کے روز سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے، جس میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بطور پارٹی رہنما اور صوبے کے وزیر اعلیٰ، ان کا چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا قانونی و آئینی حق ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ملاقات کی اجازت دینے کے احکامات جاری کرے تاکہ سیاسی و انتظامی امور پر مشاورت کی جا سکے۔ واضح رہے کہ عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں اور ان سے ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں کی متعدد درخواستیں پہلے بھی عدالتوں میں دائر کی جا چکی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ پیر کو اس درخواست پر باقاعدہ سماعت کرے گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

سابق آسٹریلوی خاتون اہلکاروں کا فوج پر جنسی ہراسانی کا تاریخی مقدمہ: ’جب جاگی تو بے لباس تھی اور جسم پر نیل تھے‘

’نہیں پتا تھا کہ تین دن بعد عدیل اکبر کے جنازے کو کندھا دینا پڑے گا‘: پولیس افسر کی موت سے جڑے حقائق، قیاس آرائیاں اور چند سوالات

آپ کی ناک کیسے بتاتی ہے کہ آپ اضطراب کا شکار ہیں؟

ہنگو بم حملے میں ایس پی سمیت تین پولیس اہلکار ہلاک، فوج کا ٹانک میں آٹھ شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

خیبر پختونخوا میں ایک اور اسکینڈل، 11 ارب روپے سے زائد کرپشن کی نذر

آٹے اور گندم کی نقل و حمل پر پابندی، حکومتِ خیبر پختونخوا کا پنجاب کو خط

اب حاضری سے فرار نہیں! حکومت خیبر پختونخوا کا بڑا فیصلہ کیا ہے؟

ایکسرے ٹیبل، ہائی ٹیک گلاسز اور خفیہ اشارے جن سے ایک پوکر سکیم میں ’لاکھوں ڈالر‘ ہتھیائے گئے

عدالت کا علیمہ خان کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور بینک اکاؤنٹس ضبط کرنے کا حکم

صالح الفوزان: سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم کون ہیں؟

پاکستان، قطر تعلقات میں نئی پیش رفت، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

’بچوں جیسا چہرہ مگر پراسرار شخصیت‘: 14 ارب ڈالر کا کرپٹو فراڈ، جس کا مرکزی ملزم کم عمری میں ہی بہت امیر ہو گیا

آپریشن اور ڈرون حملے کسی صورت قبول نہیں، سہیل آفریدی

سپریم کورٹ: عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کے خلاف اپیلیں سماعت کے مقرر

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 8 خوارج ہلاک

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی