پی سی بی نے شان مسعود کو نیا عہدہ دے دیا ، نئی منزل کیا ہے؟


پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو باقاعدہ طور پر نیا انتظامی کردار سونپ دیا ہے۔ پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق شان مسعود کو انٹرنیشنل کرکٹ اور پلئیرز افیئرز کا کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا ہے۔ بورڈ نے اپنی پریس ریلیز میں مزید تفصیلات جاری نہیں کیں تاہم ذرائع کے مطابق یہ تقرری شان مسعود کے لیے ایک بڑے انتظامی کردار کی طرف پہلا قدم ہے۔ اطلاعات کے مطابق آنے والے دنوں میں انہیں ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز کی ذمہ داریاں بھی دی جا سکتی ہیں۔ شان مسعود اس وقت پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں اور کرکٹ حلقوں میں ان کے اس دوہرے کردار کو اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کا یہ فیصلہ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان بہتر رابطہ، بین الاقوامی سطح پر پاکستانی کرکٹ کے معاملات کی مضبوط نمائندگی اور جدید کرکٹ ڈھانچے کی ضروریات پیشِ نظر کیا گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

پی سی بی کا ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو سینیئر انتظامی عہدہ دینے کا اعلان

ٹیسٹ کپتان شان مسعود کنسلٹنٹ انٹرنیشنل کرکٹ بھی مقرر: ’پاکستانی کرکٹ میں کچھ بھی ہو سکتا ہے‘

ورلڈ کپ ہاکی سے اچانک دستبرداری… اصل وجہ کیا ہے؟

پی سی بی نے شان مسعود کو نیا عہدہ دے دیا ، نئی منزل کیا ہے؟

ٹیسٹ کپتان شان مسعود کنسلٹینٹ انٹرنیشنل کرکٹ بھی مقرر: ’پاکستانی کرکٹ میں کچھ بھی ہو سکتا ہے‘

پاکستان کرکٹ بورڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان کیا تنازع چل رہا ہے؟

اسرائیلی فٹبال میچوں میں نسل پرستانہ نعرے لگانے کے واقعات میں اضافہ

جنوبی افریقی اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں، ڈیوڈ ملر بھی انجری کا شکار

علی ترین کی ’معافی‘ اور قانونی نوٹس کے ٹکڑے: ملتان سلطانز اور پی ایس ایل انتظامیہ کے تنازعے میں شدت

پاکستان جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی پنک تھیم کے ساتھ منایا جائے گا

پی سی بی اور علی ترین کے مابین نااتفاقی کی وجوہات سامنے آگئیں

علی ترین نے نوٹس پھاڑ کر پی سی بی سے اعلان جنگ کردیا

اسرائیلی فٹبال میچوں میں شائقین کے نسل پرستانہ نعرے لگانے کے واقعات میں اضافہ

گیند سے گاڑی کا شیشہ ٹوٹا، پولیس فرسٹ کلاس کرکٹر کو ہتھکڑی لگا کر تھانے لے گئی

جنوبی افریقا نے پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے دی، سیریز ایک ایک سے برابر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی