بھکاری نے 3 لڑکیوں پر جان لیوا حملہ کیوں کیا؟ دو بہنیں شدید زخمی


مظفرگڑھ کے علاقے ہیڈ بکائنی میں خوفناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک بھکاری نے تین کم عمر لڑکیوں پر حملہ کر دیا۔ تیز دھار آلے سے کیے گئے حملے میں دو بہنیں شدید زخمی ہوگئیں جبکہ تیسری خوش قسمتی سے بچ نکلی۔ ڈی ایس پی چوہدری جاوید کے مطابق مشکوک شخص کو بچیوں کے ساتھ جنگل کی طرف جاتے ہوئے دیکھ کر مقامی لوگوں نے فوراً پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم موقع پر پہنچی اور کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ ملزم نے بچیوں پر اچانک حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو بچیاں زخمی ہوئیں جنہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق تینوں لڑکیاں ملزم کی بیٹیاں تھیں جن کے بھیک مانگنے سے انکار پر ملزم نے ان پر جان لیوا حملہ کیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کیا واقعی پاکستان میں نقد لین دین کے بجائے ڈیجیٹل ادائیگیوں کا رجحان فروغ پا رہا ہے؟

’مکمل تباہی اور ملبے کا ڈھیر‘: جنگ کے دو سال بعد بی بی سی نے غزہ میں کیا دیکھا؟

چہرے کے وہ مخصوص تاثرات جن سے آپ کسی کا جھوٹ پکڑ سکتے ہیں

بھکاری نے 3 لڑکیوں پر جان لیوا حملہ کیوں کیا؟ دو بہنیں شدید زخمی

کن پاکستانیوں کی دوہری شہریت کی منسوخی زیرِ غور ہے؟

افغان طالبان سے مذاکرات میں ڈیڈلاک نہیں، جان بوجھ کر افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں: پاکستانی دفتر خارجہ

خیبر پختونخوا ہاؤس پر وفاقی پولیس کا چھاپہ ناکام، ملزمان ہاتھ نہ لگ سکے

لاہور کی پرندہ مارکیٹ ’راتوں رات‘ مسمار: ’جانوروں کے ملبے تلے دبنے کا دعویٰ درست نہیں‘

ایلون مسک کو ’10 کھرب ڈالر‘ تنخواہ کے لیے کون سی کڑی شرائط پوری کرنی ہوں گی؟

پیپلز پارٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کے ایک کے سوا تمام نکات مسترد کر دیے

ایلون مسک کو ’ایک کھرب ڈالر‘ تنخواہ کے لیے کون سی کڑی شرائط پوری کرنی ہوں گی؟

سینیٹ ہاؤسنگ کمیٹی کا اجلاس: بے ضابطگیوں پر سخت اظہارِ برہمی

’میں رحم نہیں کر سکتا، ہمارا کام صرف قتل کرنا ہے‘: سوڈان کا بدنام زمانہ مسلح گروہ، ایک ’بے رحم‘ کمانڈر اور قتل عام پر جشن کی لرزہ خیز ویڈیوز

’اس اشاعت کو بمشکل ہی پاکستانی کہہ سکتے ہیں‘: روسی سفارتخانے نے پاکستانی اخبار ’دی فرنٹیئر پوسٹ‘ کو تنقید کا نشانہ کیوں بنایا ؟

بہار الیکشن انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے لیے اہم کیوں ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی