سڈنی فائرنگ: حملہ آور باپ بیٹا بھارتی شہری نکلے، پولیس نے نام ظاہر کر دیے


آسٹریلیا کے مشہور ساحلی مقام بونڈی بیچ پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث حملہ آور باپ بیٹا بھارتی نکلے جن کی شناخت نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے جاری کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے حملہ آور کی عمر 50 سال اور زخمی حملہ آور کی عمر 24 سال ہے۔ ہلاک ہونے والے باپ کا نام ساجد اکرم اور زخمی بیٹے کا نام نوید اکرم ہے۔ ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے جبکہ ماں اٹلی کی ہے 24 سالہ حملہ آور نوید اکرم کے ساتھ کام کرنے والے ایک شخص نے کہا کہ نوید کے والد ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہے جبکہ ماں اٹلی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اس حملے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔ I'm shocked.This doesn't seem possible... I don't know what to say after watching Naveed Akram's friend's interview.His close friend is now saying that the Sydney attacker Naveed Akram has an Indian (father) and Italian (mother) background.It's truly shameful and… pic.twitter.com/KhdQCrHiI7— Tejasswi Prakash (@Tiju0Prakash) December 15, 2025 پولیس کمشنر کے مطابق ساجد اکرم گزشتہ 10 برس سے اسلحہ لائسنس کا حامل اور ایک گن کلب کا رکن تھا۔ ہلاک حملہ آور کے قبضے سے چھ ہتھیار برآمد کیے گئے جبکہ جائے وقوعہ سے دو فعال دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد بھی ملے اور محفوظ کر لیے گئے۔ تحقیقات میں یہ معلوم کیا جا رہا ہے کہ یہ ہتھیار فائرنگ میں استعمال ہوئے یا نہیں۔ @@3828623@@ واقعے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا زخمی حالت میں گرفتار ہوا۔ آسٹریلوی حکومت نے یومِ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا حکم دیا۔ پولیس نے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا۔ واضح رہے کہ واقعے کے بعد بھارتی، اسرائیلی اور افغان میڈیا نے پروپیگنڈا شروع کرتے ہوئے حملہ آوروں کو پاکستانی قرار دینے کی کوشش کی تاہم یہ دعوے بے بنیاد ثابت ہوئے اور پاکستانی حکام نے واضح کیا کہ حملہ آور پاکستانی نہیں تھے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

نوید اکرم اور ساجد: آسٹریلیا کے بونڈائی حملہ آور باپ بیٹے کے بارے میں ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

ایک 10 سالہ بچی، دو راہب اور ہولوکاسٹ میں بچ جانے والی شخصیت: بونڈائی حملے میں مرنے والے کون ہیں؟

’ہماری دعا ہے خدا اسے بچا لے‘: بونڈائی میں حملہ آور سے بندوق چھیننے والا پھل فروش احمد الاحمد جو ’قومی ہیرو‘ بن گیا

وہ امریکی شہری بننے ہی والے تھے جب ٹرمپ نے اُن کی حلف برداری کی تقریبات منسوخ کیں

سڈنی فائرنگ: حملہ آور باپ بیٹا بھارتی شہری نکلے، پولیس نے نام ظاہر کر دیے

سڈنی فائرنگ: مسلمان پھل فروش نے سیکڑوں افراد کی جان بچا لی، حکومت نے ہیرو قرار دے دیا

ساجد اور نوید اکرم: آسٹریلیا کے بونڈائی حملہ آور ’باپ بیٹے‘ کے بارے میں ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

تھانے میں پڑا سر، ادھ جلا شناختی کارڈ اور گرل فرینڈ کو کال: جب مشرف پر حملے میں ملوث شخص فضائیہ کی وردی میں فرار ہو گیا

احمد ال احمد: بونڈائی میں حملہ آور پر قابو پانے والے ’ہیرو‘ جنھیں ٹرمپ اور نتن یاہو نے بھی خراج تحسین پیش کیا

بونڈائی ساحل پر حملہ: ’دوست نے بتایا تمہاری تصویر وائرل ہے، تمہیں حملہ آور کہا جا رہا ہے‘

بونڈائی ساحل پر حملہ: ’یہ میں نہیں ہوں، پلیز اس تصویر کو شیئر نہ کریں‘

’ایسا لگ رہا تھا فائرنگ کبھی نہیں رُکے گی‘: بونڈائی کے ساحل پر عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

وہ لمحہ جب ایک نہتے شخص نے بونڈائی میں حملہ آور پر قابو پا لیا

چینی سرجنز نے خاتون کے کٹے ہوئے کان کی پاؤں میں پیوندکاری کیوں کردی؟

امریکا میں فائرنگ، براؤن یونیورسٹی میں 2 افراد ہلاک، 8 شدید زخمی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی