پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہوں گے؟ شیڈول جاری


الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق 15 فروری 2026 کو پولنگ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہوگی۔ کاغذات نامزدگی کے لیے پبلک نوٹس 19 دسمبر 2025 کو دیا جائے گا، کاغذات جمع کرانے کی تاریخ 22 تا 27 دسمبر 2025 مقرر کی گئی ہے، کاغذات کی جانچ پڑتال 30 دسمبر تا 3 جنوری 2026 ہوگی، اپیلیں دائر کرنے کی تاریخ 5 تا 8 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔ ٹربیونلز کی اپیل نمٹانے کی تاریخ 9 تا 13 جنوری 2026 ہے، کاغذات واپس لینے کی آخری تاریخ 15 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔ امیدواروں کی حتمی فہرست اور انتخابی نشان الاٹمنٹ 16 جنوری 2026 کو ہوگی، نتائج مرتب کرنے کی تاریخ 16 تا 19 فروری 2026 مقرر کی گئی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث غذائی اجناس، ادویہ کی ترسیل متاثر

لانس نائیک محمد محفوظ شہید (نشانِ حیدر) کی آج 54 ویں برسی

نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

خیبر پختونخوا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری

آصف زرداری، ’ضیا کے ایجنٹ‘ اور لیاری: جب بے نظیر بھٹو برقعے میں اپنی شادی کی تیاریاں دیکھنے ککری گراؤنڈ پہنچیں

آصف زرداری، ’ضیا کے ایجنٹ‘ اور لیاری: جب بے نظیر بھٹو برقعے میں اپنی شادی کی تیاریاں دیکھنے ککری گراؤنڈ پہنچیں

پنجاب میں 2026 ”سالِ نوجوان“ قرار، 1 لاکھ ملازمتیں اور انٹرنشپس فراہمی کا وعدہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا جسٹس طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

عالمی برادری بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا پابند بنائے، دفتر خارجہ

پاکستان اور لیبیا کی مسلح افواج کے درمیان دفاعی تعاون میں توسیع پر بات چیت

عمران خان کو فوری طور پر اہلِ خانہ اور وکلا تک رسائی دی جائے، پُرامن مظاہرین کو سزائیں دینا بند کریں: ایمنسٹی

عمران خان کو فوری طور پر اہلِ خانہ اور وکلا تک رسائی دی جائے اور پرامن مظاہرین کو سزائیں دینا بند کریں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

بھیک مانگنے کا الزام اور ’عمرے کے نام پر یورپ‘: 2025 میں ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ اور آف لوڈ کیوں کیا گیا؟

اڈیالہ جیل احتجاج: عدالت کا 14 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم

اڈیالہ جیل احتجاج: انسداد دہشتگردی عدالت کا 14 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی