بیوٹی انڈسٹری کے لیے ریلیف، ڈیوٹی 44 سے 40 فیصد تک کم ہونے کا امکان


بیوٹی پارلرز، جلد کی نگہداشت کے کلینکس اور ہیلتھ کلبز میں استعمال ہونے والے درآمدی خام مال اور مشینری پر کسٹم ڈیوٹی میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق کسٹم نوٹیفکیشن نمبر 1151 اور 1152 کے تحت ڈیوٹی کی شرح میں 2 سے 5 فیصد تک کمی کی تجویز زیر غور ہے۔ مجوزہ تبدیلیوں کے مطابق بیوٹی پارلرز میں استعمال ہونے والے میک اپ اور دیگر خام مال پر ڈیوٹی 44 فیصد سے کم ہو کر 40 فیصد تک کیے جانے کا امکان ہے۔ اسی طرح سن اسکرین، سن بلاک اور بالوں کی نگہداشت کے خام مال پر بھی ڈیوٹی میں کمی متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مردانہ سیلونز میں استعمال ہونے والی شیونگ کریم، آفٹر شیو لوشن، فیس واش اور دیگر مصنوعات پر ڈیوٹی 40 فیصد سے کم کر کے 35 فیصد تک کی جا سکتی ہے۔ اسی طرح ہیلتھ کلبز اور جم میں استعمال ہونے والی مشینری، آلات اور پرزہ جات پر بھی کسٹم ڈیوٹی 35 فیصد تک مقرر کیے جانے کی تجویز زیر غور ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

عوامی ایکشن کمیٹی اور پولیس میں پرتشدد جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، کم از کم 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ

کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر ہسپتال میں تیزاب سے حملہ: ’تکلیف اتنی شدید تھی کہ جب ڈاکٹر نے مجھے کھینچا تو تیزاب کے اثرات سے میں بھی زخمی ہوا‘

ٹرمپ کا ایران کی افزودہ یورینیم تلف کرنے پر اصرار، لبنان میں ’جنگ بندی کی خلاف ورزی‘ پر ایران کی امریکہ اور اسرائیل کو تنبیہ

معاہدہ ہو گیا تو ایران کے تعاون ورنہ طاقت کے استعمال سے افزودہ یورینیم نکال کر تلف کریں گے: صدر ٹرمپ

’وہ جیتنے کے لیے نہیں کھیلتا‘ کے طعنے کے باوجود رونالڈو اپنے آخری ورلڈ کپ میں پرتگال کی ’اُمیدوں کا مرکز‘

ایران اور امریکہ کے بیچ دو ماہ سے جاری ’جنگ بندی‘ مزید کتنا عرصہ برقرار رہ پائے گی؟

مظفر آباد میں دفعہ 144: مہاجرین کی نشستوں پر فیصلہ نئی اسمبلی کرے گی، پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کی سپریم کورٹ کی رائے

خفیہ قافلے کا 160 کلومیٹر کا سفر: وہ رات جب وینزویلا کا ’افزودہ یورینیم‘ خاموشی سے امریکہ منتقل کیا گیا

جب باکسنگ چیمپیئن محمد علی نے کہا ’میرے نبی کا نام میرے نام کا حصہ ہے، اس کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتا‘

سکن کیئر: سوشل میڈیا سے متاثر ہو کر بچوں میں بے عیب جلد پانے کا جنون، جو نفسیاتی بیماری بن سکتا ہے

کیا کاکروچ جنتا پارٹی کسی بڑی تحریک کی شکل اختیار کر سکتی ہے؟

مظفر آباد میں دفعہ 144 نافذ: مہاجرین کی نشستوں پر فیصلہ نئی اسمبلی کرے گی، پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کی سپریم کورٹ کی رائے

’وزیرِ اعظم مودی وزیرِ تعلیم کو استعفیٰ دینے پر مجبور کریں‘: کاکروچ جنتا پارٹی کسی بڑی تحریک کی شکل اختیار کر سکتی ہے؟

’سوچا سمجھا منصوبہ‘ یا ’لفظی گولہ باری‘: صدر ٹرمپ امریکہ ایران جنگ بندی کو ’دو افراد کا ٹینگو ڈانس‘ کیوں قرار دے رہے ہیں؟

سکن کیئر کا اندھا کنواں: سوشل میڈیا سے متاثر ہو کر بچوں میں بے عیب جلد پانے کا جنون، جو نفسیاتی بیماری بن سکتا ہے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی