
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں فائرنگ کے نتیجے میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک رکن ہلاک ہو گیا ہے جس کے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہیںسونے کی قیمت میں فی تولہ 12 ہزار 489 روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔بحرین کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ امن میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے قائم نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی بارودی سرنگیں بچھا کر استحکام کو یقینی بنایا جا سکتا ،ایران فوری طور پر ان بلا جواز حملوں سے باز آئے۔'امریکی ’جارحیت‘ کے بعد کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا: پاسداران انقلاب راولاکوٹ میں فائرنگ سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک رکن ہلاک،کارکنان کا ہسپتال کے سامنے لاش رکھ کر احتجاج