سندھ کے عوام کو نقشوں یا سیاسی بیانات سے تقسیم نہیں کیا جا سکتا، ندا کھوڑو


پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی ندا کھوڑو نے سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کی آئینی شناخت کسی انتظامی فائل تک محدود نہیں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سندھ پاکستان کے خلاف نہیں، بلکہ قیامِ پاکستان میں اہم کردار ادا کرنے والا پہلا صوبہ ہے، اور 1943ء کی تاریخی سندھ اسمبلی کی قرارداد پاکستان کے قیام کی بنیادی تاریخ کا ایک اہم حصہ ہے۔ ندا کھوڑو کا مزید کہنا تھا کہ کاغذ پر نقشے بنائے جا سکتے ہیں، سیاسی بیانات اور پریس کانفرنسز کی جا سکتی ہیں، لیکن ان تمام اقدامات سے سندھ کے عوام کے دلوں کو تقسیم نہیں کیا جاسکتا۔ سندھ کی شناخت عوام کے دلوں میں بستی ہے جسے انتظامی فیصلوں، کسی نقشے یا سیاسی بیان تک محدود یا تقسیم نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے عزم کا اظہار کیا کہ سندھ ہمیشہ اپنی صوبائی خودمختاری اور آئینی شناخت کا دفاع کرتا رہے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

نادرا ایپ کا نیا ورژن، شہریوں کے لیے کئی نئی سہولتیں شامل

لندن میں محسن نقوی کی صدر زرداری سے ملاقات: اہم پیغام اور قومی امور پر گفتگو

پاکستان اور کرغزستان کا دوطرفہ تجارت کو 2 ارب ڈالرز تک بڑھانے اور تعلقات کی وسعت کا عزم

انسپکٹر جمشید کے کردار پر بننے والی فلم کے ٹریلر کی دھوم کیوں؟

شہباز شریف کا مطالبہ، مودی کی پوتن سے اپیل اور ایک تصویر کا تنازع: بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران کیا ہوا؟

امریکہ کے ایران پر تازہ حملوں میں چار ہلاکتوں کی تصدیق، پاسدارانِ انقلاب کا اُردن میں امریکی اڈے پر حملہ

امریکہ کا پاسدارانِ انقلاب کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، ٹرمپ کی ایران کو جوابی کارروائی سے باز رہنے کی تنبیہ

امریکہ کا پاسدارانِ انقلاب کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، چاہ بہار، بندر عباس اور قشم میں دھماکوں کی اطلاعات

پنجاب میں انسداد دہشتگردی بل منظور: ’سپیشل سکیورٹی کیسز‘ میں گریڈ 20 کے افسر کا کردار زیرِ بحث

سندھ کابینہ کا الیکٹرک گاڑیوں کے لیے ٹیکس مراعات میں توسیع کا فیصلہ

’یقینی طور پر پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں‘: بغیر ڈرائیور چلنے والی گاڑی کی پولیس وین سے ٹکر کے پیچھے اصل کہانی

ظلم برداشت سے باہر ہوگیا، خاموش نہیں رہ سکتے، حافظ نعیم

ملک معاشی ابتری کا شکار، بنا تیاری صوبوں کی بات کی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

پیٹرولیم لیوی کے خلاف ہڑتال: کراچی میں 3 ستمبر کو تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے

بہاول عباسی کا سیاسی قیادت کو خط، بہاولپور صوبے کی بحالی کی قرارداد پر غور کی درخواست

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی