پیٹرولیم لیوی کے خلاف ہڑتال: کراچی میں 3 ستمبر کو تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے


کراچی کے تاجر رہنما عتیق میر اور کراچی تاجر اتحاد کے جنرل سیکریٹری منہاج گلفام نے اعلان کیا ہے کہ 3 ستمبر کو شہر بھر کی تمام مارکیٹیں بشمول موبائل اور الیکٹرانک مارکیٹس مکمل طور پر بند رہیں گی۔ یہ فیصلہ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی جانب سے پیٹرولیم لیوی کے خلاف 3 ستمبر کو دی گئی ملک گیر پرامن ہڑتال کی کال کی حمایت میں کیا گیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ عوام کو ریلیف نہ ملنے کی صورت میں احتجاج کا دائرہ کار بڑھا کر بازاروں، سڑکوں اور اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ تک پھیلایا جائے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

نادرا ایپ کا نیا ورژن، شہریوں کے لیے کئی نئی سہولتیں شامل

لندن میں محسن نقوی کی صدر زرداری سے ملاقات: اہم پیغام اور قومی امور پر گفتگو

پاکستان اور کرغزستان کا دوطرفہ تجارت کو 2 ارب ڈالرز تک بڑھانے اور تعلقات کی وسعت کا عزم

انسپکٹر جمشید کے کردار پر بننے والی فلم کے ٹریلر کی دھوم کیوں؟

شہباز شریف کا مطالبہ، مودی کی پوتن سے اپیل اور ایک تصویر کا تنازع: بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران کیا ہوا؟

امریکہ کے ایران پر تازہ حملوں میں چار ہلاکتوں کی تصدیق، پاسدارانِ انقلاب کا اُردن میں امریکی اڈے پر حملہ

امریکہ کا پاسدارانِ انقلاب کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، ٹرمپ کی ایران کو جوابی کارروائی سے باز رہنے کی تنبیہ

امریکہ کا پاسدارانِ انقلاب کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، چاہ بہار، بندر عباس اور قشم میں دھماکوں کی اطلاعات

پنجاب میں انسداد دہشتگردی بل منظور: ’سپیشل سکیورٹی کیسز‘ میں گریڈ 20 کے افسر کا کردار زیرِ بحث

سندھ کابینہ کا الیکٹرک گاڑیوں کے لیے ٹیکس مراعات میں توسیع کا فیصلہ

’یقینی طور پر پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں‘: بغیر ڈرائیور چلنے والی گاڑی کی پولیس وین سے ٹکر کے پیچھے اصل کہانی

ظلم برداشت سے باہر ہوگیا، خاموش نہیں رہ سکتے، حافظ نعیم

ملک معاشی ابتری کا شکار، بنا تیاری صوبوں کی بات کی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

پیٹرولیم لیوی کے خلاف ہڑتال: کراچی میں 3 ستمبر کو تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے

بہاول عباسی کا سیاسی قیادت کو خط، بہاولپور صوبے کی بحالی کی قرارداد پر غور کی درخواست

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی