مالاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس


مالاکنڈ، سوات، اپر سوات، بٹ خیلہ اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 196 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر شہریوں میں تشویش پائی گئی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’درِ نجات‘ کی خوش بخت: ’ہماری خواتین کو ایسے ہی بیٹے چاہییں، جو سوال نہ کریں‘

مطلوب شامی جنرل کی آرام دہ زندگی کے اخراجات کون اٹھا رہا ہے؟

شرمپ فارمنگ کو مضبوط برآمدی صنعت بنایا جائے گا، وزیر بحری امور

’خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں رہتے ہیں‘: کیا اصلاحات نہ ہونے کی وجہ سے غربت میں اضافہ ہوا؟

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک

شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملوں میں پائلٹ سمیت تین شہری ہلاک: حوثی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں کو کیوں نشانہ بنا رہے ہیں؟

وزیراعظم کی سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمتیں مقرر

راولپنڈی میں 15 سالہ مہمونہ کے مبینہ ریپ اور قتل کا ملزم تاحال مفرور: پولیس تفتیش میں اب تک کیا سامنے آیا ہے؟

اقوامِ متحدہ کی سابق کمشنر ناوی پلے نے نوبیل امن انعام جیت لیا: ’اگر آپ تھوڑی اور تالیاں بجائیں تو شاید میں یہ انعام ٹرمپ کے نام بھی کر دوں‘

کنگ خالد ایئرپورٹ پر ہوئے دو حملوں میں پائلٹ سمیت تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی: پی آئی اے کا ریاض کے لیے فضائی آپریشن معطل

نضال حسن کو فائرنگ سکواڈ سے سزائے موت دینے کا عمل براہ راست نشر کرنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟

ایلون مسک نے یہ کیوں کہا کہ ’کیا انڈیا کا اصل باس امبانی ہے؟‘

مالاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

’درِ نجات‘ کی خوشبخت: ’ہماری خواتین کو ایسے ہی بیٹے چاہییں، جو سوال نہ کریں‘

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی