وزیراعظم کی سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت


وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس کو نشانہ بنانے اور حملوں میں شہریوں کی ہلاکتوں و زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے سعودی افواج اور اتحادی فورسز کی کارکردگی کو سراہا۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کے تحت سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے اس کی قیادت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے حوثی ملیشیا سے فوری طور پر حملے بند کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔ دوسری جانب سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق کنگ خالد اور ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر حملوں میں 3 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہوئے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

شیطان کی موت، تنوشری دتہ کا نانا پاٹیکر کی موت پر سخت ردعمل

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک

وزیراعظم کی سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمتیں مقرر

’درِ نجات‘ کی خوشبخت: ’ہماری خواتین کو ایسے ہی بیٹے چاہییں، جو سوال نہ کریں‘

روسی صدر ولادیمیر پوتن کی مسعود پزشکیان سے ملاقات، ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

مکہ معاہدے کے بعد کیا سعودی عرب امریکہ کے ساتھ دفاعی شراکت داری ختم کرنے جا رہا ہے؟

سعودی عرب پر میزائل حملے: امریکہ اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے سفری انتباہات جاری کر دیے

ریاض جانے والی بعض پروازیں منسوخ، سفارتکاروں اور بین الاقوامی سکولوں کی جانب سے حفاظتی اقدامات

حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ کو دوبارہ نشانہ بنانے کا دعویٰ: ریاض، خمیس مشیط کی طرف داغے گئے تین بلیسٹک میزائل تباہ کر دیے، ترکی المالکی

’یہ لوگ نہ ملتے تو شاید انڈر ورلڈ میں ہوتا‘: نانا پاٹیکر فٹ پاتھ پر سونے سے شہرت کی بلندی تک کیسے پہنچے

’روحانی علاج‘ کے نام پر 20 سالہ خاتون پر تشدد کرنے والے عامل کو تین سال قید، 96 لاکھ روپے جرمانہ

لیسکو میں اے ایم آئی اسمارٹ میٹرز کے صارفین کی اووربلنگ کا انکشاف

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکراتی ڈیڈلاک، مولانا فضل الرحمان کے ثالثی کردار کا امکان

گندم کی قیمت میں اضافے سے آٹا بھی مہنگا، 10 روز میں قیمت 10 روپے بڑھ گئی

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی