پہلا ٹیسٹ میچ، بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی


پرتھ، بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹرلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی۔پہلے ٹیسٹ میں چوتھے روز آسٹریلیا کی ٹیم 534 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 238 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔پرتھ ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، بھا رت کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 150 رنز پر آوٹ ہوگئی تھی جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں صرف 104 رنز بناسکی۔بھا رت نے دوسری اننگز 487 رنزپر ڈیکلیئر کی اس وقت اس کے چھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے، اس طرح بھارت نے جیتنے کے لئے 534 رنز کا ہدف دیا تھا۔سنچریوں کی سنچری،ویرات کوہلی نے اہم سنگ میل عبور کر لیاہدف کے تعاقب کرتے ہوئے آسٹریلیا کی پوری ٹیم238 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور بھارت نے میچ 295 رنز سے جیت لیا،میچ میں بھارت کی طرف سے دوسری اننگز میں یشوی جیسوال 161 رنز، ویرات کوہلی 100 رنزجبکہ کے ایل راہول 77 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔بھارتی فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ نے میچ میں مجموعی طور پر 8 وکٹیں حاصل کیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 5 دسمبر سے ایڈلیڈ میں شروع ہوگا جو ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

دوسرا ون ڈے میچ: زمبابوے کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

آئی پی ایل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سب سے کم عمر 13 سالہ کھلاڑی فروخت

وہ باکسر جسے زیادہ عمر بھی چیمپئن بننے سے نہ روک سکی، عامر خاکوانی کا کالم

دوسرا ون ڈے: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرا ون ڈے میچ: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے شکست دے دی

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہوگا

پرتھ ٹیسٹ کے دوران شائق کی وسیم اکرم سے بدتمیزی

انڈر 19 سہہ افریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا

زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان

جب آئی پی ایل کے بانی کو داؤد ابراہیم کی دھمکیوں کی وجہ سے انڈیا چھوڑنا پڑا

انڈیا نے پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی

زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کیلئے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں

پرتھ ٹیسٹ: بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی

عبدالرزاق کا معروف اداکارہ سے محبت کا اعتراف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی