زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کیلئے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں


زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کیلئے ابرار احمد اور طیب طاہر کو شامل کرلیا گیا جب کہ حسیب اللہ اور محمد حسنین کو ڈراپ کردیا گیا۔کپتان محمد رضوان، صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کامران غلام پلئینگ الیون کا حصہ ہیں۔زمبابوے نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو شکست دےدیان کے علاوہ سلمان علی آغا، محمد عرفان نیازی، عامر جمال، حارث روف اور فیصل اکرم بھی ٹیم میں شامل ہیں۔یاد رہے کہ تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز میں میزبان ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، زمبابوے نے پاکستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں بڑے مارجن سے ہرایا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

دوسرا ون ڈے میچ: زمبابوے کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

آئی پی ایل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سب سے کم عمر 13 سالہ کھلاڑی فروخت

وہ باکسر جسے زیادہ عمر بھی چیمپئن بننے سے نہ روک سکی، عامر خاکوانی کا کالم

دوسرا ون ڈے: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرا ون ڈے میچ: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے شکست دے دی

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہوگا

پرتھ ٹیسٹ کے دوران شائق کی وسیم اکرم سے بدتمیزی

انڈر 19 سہہ افریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا

زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان

جب آئی پی ایل کے بانی کو داؤد ابراہیم کی دھمکیوں کی وجہ سے انڈیا چھوڑنا پڑا

انڈیا نے پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی

زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کیلئے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں

پرتھ ٹیسٹ: بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی

عبدالرزاق کا معروف اداکارہ سے محبت کا اعتراف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی