ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے شکست دے دی


لاہور: ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان میں شروع ہونے والا ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 167 رنز بنائے۔ اور سری لنکا کو جیت کے لیے 168 رنز کا ہدف دیا۔بنگلہ دیش نے 168 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم مطلوبہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز ہی بنا سکی۔یہ بھی پڑھیں: پرتھ ٹیسٹ کے دوران شائق کی وسیم اکرم سے بدتمیزیدوسری جانب نیپال نے افغانستان کو 108 رنز سے شکست دے دی۔افغانستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم 229 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 20 اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنا سکی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

دوسرا ون ڈے میچ: زمبابوے کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

آئی پی ایل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سب سے کم عمر 13 سالہ کھلاڑی فروخت

وہ باکسر جسے زیادہ عمر بھی چیمپئن بننے سے نہ روک سکی، عامر خاکوانی کا کالم

دوسرا ون ڈے: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرا ون ڈے میچ: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے شکست دے دی

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہوگا

پرتھ ٹیسٹ کے دوران شائق کی وسیم اکرم سے بدتمیزی

انڈر 19 سہہ افریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا

زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان

جب آئی پی ایل کے بانی کو داؤد ابراہیم کی دھمکیوں کی وجہ سے انڈیا چھوڑنا پڑا

انڈیا نے پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی

زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کیلئے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں

پرتھ ٹیسٹ: بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی

عبدالرزاق کا معروف اداکارہ سے محبت کا اعتراف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی