مذاکرات کا مقصد حکومت کو ایکسپوز کرنا تھا ، عمران خان کو اب بھی آفرز آتی ہیں ، جنید اکبر


تحریک انصاف کے رہنما اور چیئرمین پی اے سی جنید اکبر نے کہا ہے کہ مذاکرات کا مقصد حکومت کوایکسپوزکرنا تھا، ہتھکنڈے ناکام ہو چکے ہیں۔ایک انٹرویو میں جنید اکبر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو اب بھی آفرز آتی ہیں کہ حکومت کو دو سال چلنے دیں، عمران خان آفرز قبول کر لیں تو رہا ہو جائیں گے۔پہلے اداروں کیساتھ رابطے میں تھے ، اس بار لانگ مارچ کیلئے نکلے تو کسی سے بات نہیں ہو گی ، جنید اکبران کا کہنا تھا کہ جنرل باجوہ نے مسلم لیگ (ن) سے ایکسٹنشن لینے کا فیصلہ کیا تھا، ہمارے سارے فیصلے ٹھیک نہیں تھے، ہم سے غلطیاں بھی ہوئیں جس کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اداروں سے رابطہ کرنا علی امین گنڈا پورکی مجبوری ہے، وہ بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے وزیر اعلیٰ ہیں ، عمران خان علی امین پر عدم اعتماد کر دیں تو وہ گھر چلے جائیں گے۔پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ ترمیم میں برابر کی شریک ، دوغلے پن کا مظاہرہ نہ کرے ، بیرسٹر سیفجنید اکبر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے لوگ ہم سے محبت کرتے ہیں، اگر آج پارٹی چھوڑتا ہوں توپچاس بندے بھی میرے ساتھ نہیں ہوں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

نوجوان کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون کا طبی معائنہ، سائیکاٹری وارڈ منتقل

لائیو: صدر زرداری کل چار روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

پیکا ایکٹ اور 26 ویں ترمیم حکمرانوں کے گلے پڑیں گے ، بیرسٹر سیف

لاہور ، کراچی اور اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے عدالتی بائیکاٹ کر دیا

کرم کے عمائدین قیام امن کیلئے سرگرم ، آج پشاور میں جرگہ ہو گا

کیا دھماکہ کرنے والے اور عام سویلین میں کوئی فرق نہیں؟ جسٹس حسن اظہر رضوی

سندھ کابینہ نے آئی ایم ایف کی شرط پر ایگریکلچر انکم ٹیکس بل کی منظوری دیدی

ملتان اور لاہور میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ

تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن کیس 11 فروری کو سماعت کیلئے مقرر

خیبر میں پولیو ٹیم پر فائرنگ ، پولیس اہلکار شہید ، مہم روک دی گئی

عمران خان لوگوں کے دلوں کی دھڑکن ، شہباز شریف میں اسمبلی میں تقریر کرنیکی ہمت نہیں ، عمر ایوب

سندھ کابینہ نے ایگریکلچر انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دیدی

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کیا دھماکے کرنے والے اور عام شہری میں کوئی فرق نہیں؟ جسٹس حسن رضوی

مذاکرات کا مقصد حکومت کو ایکسپوز کرنا تھا ، عمران خان کو اب بھی آفرز آتی ہیں ، جنید اکبر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی