اسلام آباد پولیومہم پہلا روز، ایک لاکھ 878 بچوں کوقطرے پلائے گئے


وفاقی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم  کے پہلے روز ایک لاکھ 8 ہزار 878 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت مہم کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنرز نے شرکت کی۔وزیر اعلیٰ سندھ کی والدین سے پولیو ورکرز کیساتھ تعاون کی درخواستاجلاس میں محکمہ صحت کے حکام اور عالمی ادارہ صحت کے نمائندگان بھی شریک ہوئے، انسداد پولیو مہم جائزہ اجلاس میں انکاری کیسز کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔اسلام آباد، اجلاس میں پولیو ورکرزکی سیکیورٹی کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیا، ڈی سی اسلام آباد کی پولیو ورکرز کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی انتظامات کرنے کی ہدایت دی۔ڈی سی اسلام آباد نے اپیل کی ہے کہ شہری پولیو ورکرزکے ساتھ تعاون کریں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

آج کا خط ایک اور یوٹرن ہے، خرم دستگیر

پاناما کینال پرچین سے نمٹا جائے گا، امریکی صدر

سابق وزیراعلی سندھ کے سیکورٹی افسر کو زخمی کرنیوالے ملزمان گرفتار

اسلام آبادمیں پولیومہم کاپہلا روز، ایک لاکھ 878 بچوں کوقطرے پلائے گئے

اسلام آباد میں پولیومہم پہلا روز، ایک لاکھ 878 بچوں کوقطرے پلائے گئے

سیاسی جماعت کے سربراہ کو حق ہے کہ وہ ادارے کے سربراہ کو خط لکھے،سینیٹر علی ظفر

پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے درمیان 1.61 ارب ڈالرزکے معاہدوں پر دستخط

کرپشن کے الزامات پر کسی وزیر کو نہیں ہٹایا جا رہا،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی اٹک جیل سے رہا 

اسلام آباد پولیومہم پہلا روز، ایک لاکھ 878 بچوں کوقطرے پلائے گئے

ای سی سی کا چینی،کوکنگ آئل،سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے پراظہار برہمی،رپورٹ طلب

سیمنٹ کی بوری کی ریٹیل قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

ریونیو بڑھانے کیلئے ہر سطح پر کپیسٹی بڑھانی ہو گی،وفاقی وزیرخزانہ

مریم نواز کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آ رہی ہے، نواز شریف

فیصل آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں زرتاج گل اور خیال احمد کاسترو پر فردجرم عائد

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی